Eng2Urdu
 

Top 100 English Words

the
at
there
some
my
of
be
use
her
than
and
this
an
would
first
a
have
each
make
water
to
from
which
like
been
in
or
she
him
call
is
one
do
into
who
you
had
how
time
oil
that
by
their
has
its
it
word
if
look
now
he
but
will
two
find
was
not
up
more
long
for
what
other
write
down
on
all
about
go
day
are
were
out
see
did
as
we
many
number
get
with
when
then
no
come
his
your
them
way
made
they
can
these
could
may
I
said
so
people
part


One of the oldest English to Urdu dictionaries
Since 2004

Enter a single word    
 


will : وِل ۔ مَرضی ۔ ہمَّت ۔

wi

willing : رَضامَندانَہ ۔ خُوشی سے آمادَہ ۔ غَير مُخالِف ۔
wither : خُشک ہونا يا مُرجھانا ۔ ضَعف پَذير ہونا ۔ تازگی کھو بيٹھنا ۔ کَملا جانا ۔
widow : بيواہ ۔ وِدھوا ۔ رانڈ ۔ عورَت جِس کا خاوَند مَر چُکا ہو ۔
with : س ، کے ساتھ ۔ وسیلہ یا آلہ جِس سے کام لیا جاۓ ۔
wild : وائلڈ ۔ جنگلی ۔ وحشی ۔ سر کش ۔
wide : وائڈ ۔ چوڑا ۔ کھُلا ۔ وَسيع ۔
wish : خواہش کرنا ۔ چاہنا ۔ کسی چیز یا شخص کو پانے کی حسرت کرنا ۔
withdraw : واپِس لے لينا ۔ ہَٹا لينا ۔ کھينچ لينا ۔
wine : انگوری شراب ۔ ایسی ہی کوئی دوسرے پھلوں سے کشیدکی ہوئی شراب ۔
wired : تار کا يا تار سے بَنا ہُوا ۔
will : وِل ۔ مَرضی ۔ ہمَّت ۔
winter : وِنٹَر ۔ جاڑا ۔ سَردی ۔ ٹھَنڈ ۔
winter : وِنٹَر ۔ جاڑا ۔ سَردی ۔ ٹھَنڈ ۔
wise : وائز ۔ عقلمند ۔ دانا ۔ ہوشيار ۔
witty : حِسِ مَزاح اور سَمَجھ بُوجھ رَکھنے والا ۔ نُکتَہ سَنج ۔ تَروتازَہ ۔ خُوش پوش ۔
width : چوڑائی ۔ عرض ۔ وُسعت ۔ ايک پہلُو سے دُوسرے پہلُو تَک کِسی شے کا ناپ ۔
wind : ونڈ ۔ ہوا
widget : ايک چھوٹی سی چيز يا آلَہ ۔ وہ شے جِس کا نام مَعلُوم نَہ ہو يا بھُول چُکا ہو ۔ کوئی مُفيد آلَہ ۔
willowlike : بيد مَجنوں کا سا ۔ لَچَکدار ۔
wick : بَتّی ۔ فَتيلَہ ۔ پَٹی يا کَپڑے کے ٹُکڑے ۔
wicket : وکٹ
wisdom : عقلمندی .
withdrawn : واپَس لِيے جانے والا يا والی ۔ خَلوَت گُزيں ۔ گوشَہ گير ۔ کِنارَہ گير ۔
witted : عقَل اور سَمَجھ کا مالِک ۔ زُود فہَم ۔
wit : فہَم ۔ ذَہانَت ۔ سَمَجھ ۔ فَراسَت ۔ بَذلَہ سَنجی ۔
wife : وائف ۔ بيوی ۔ پتنی ۔ شريکِ حيات ۔ مرد کی منکوحہ عورت ۔
widower : وڈوار ۔ رنڈوا ۔ چھڑا ۔ جس کی بيوی مر چکی ہو ۔
wickedness : بَد کاری ۔ بَد اعمالی ۔ فَسق ۔ شَرارَت ۔
wispy : چھَلاوا نُما ۔ دھُويں کا سا ۔
wildly : وحشَت سے ۔ وحشِيانَہ طَور پَر ۔ خُود سَری سے ۔ شوريدَہ سَری سے ۔ بے تابی سے ۔
wizard : ساحر ۔ افسوں گر ۔ جادو گر ۔
windfall : باد آوَرد ۔ کوئی ايسی چيز جو ہَوا کی وَجَہ سے اُڑ کَر يا گِر کَر ہاتھ لَگے ۔ کوئی غَير مَتوَقع دَولَت يا خُوش قِسمَتی کا مَوقع ۔
wile : کوئی چال يا حيلَہ ۔ مَکَر ۔ فَريب ۔ بَہانَہ ۔ بہکاوا ۔
withhold : روک لينا ۔ نَہ دينا ۔ روکنا ۔ کاروئی نَہ کَرنا ۔ مَنظُوری نَہ دينا ۔
windsock : مستول پر نصب کرمچ کا تھیلا جو ہوائی اڈوں وغیرہ پر ہوا کا رُخ ظاہِر کرتا ہے ۔
wimp : نحیف یا نِکمّا ۔ نالائق ۔
winsome : ہَنس مُکھ ۔ دِل آويز ۔ دِلکَش ۔ دِلرُبائی سے ۔ دِلبَری کے ساتھ ۔
windup : خاتمے يا اِنجام تَک پَہپنچنے کا عمَل ۔
wittingly : شَعُوری طَور پَر ۔ عقَل و ہوش سے ۔ دانِستَہ ۔
winner : جیتنے والا ۔ جیتو ۔ فاتح ۔ میری ۔ لاکھ میں ایک ۔
wiener : وی آنا کے کوفتے ۔
withdrawal : واپسی ۔ نِکالنے ۔ ہٹاۓ جانے یا نکلنے کا عمل ۔
willingly : خُوشی سے ۔ مَرضی سے ۔ بَہ رَضا و رَغبَت ۔ شوق سے ۔
withstand : مزاحمت یا مُقابلہ کرنا ۔ سامنے ڈٹے رہنا ۔ تاب لانا ۔ مُخالفت کرنا ۔ سامنے ٹھہرنا ۔
wield : قَبضے يا قابو ميں رَکھنا ۔ حُکَم چَلانا ۔ طاقَت يا اِختِيار اِستِعمال کَرنا ۔
windmill : پَوَن چَکّی ۔ ہَوا کی چَکّی ۔ ہَوا کے زور سے چَلنے والی چَکّی يا کوئی مَشين ۔
wicker : بيد ۔ ايک چھوٹی سی خَم پَذير شاخ يا کونپَل ۔
wizard : ساحر ۔ افسوں گر ۔ جادو گر ۔
wive : کِسی عورَت سے شادی کَرنا ۔ کِسی عورَت کو بَطَورِ زَوجَہ قَبُول کَرنا ۔
wiry : تار کا بَنا ہُوا ۔ تار جيسا ۔ تار و پُود ميں ۔ لَچَک ميں ۔ سَخت ۔ باريک ۔
wicket : وِکَٹ ۔ دَروازَہ ۔ راستَہ ۔ دَريچَہ ۔
windmills : پَوَن چَکّی ۔ ہَوا کی چَکّی ۔ ہَوا کے زور سے چَلنے والی چَکّی يا کوئی مَشين ۔
winners : جیتنے والا ۔ جیتو ۔ فاتح ۔ میری ۔ لاکھ میں ایک ۔
winged : پَروں والا ۔ سَريع پَرواز ۔ تيز ۔ بُلَند ۔ مَغرُور ۔
windlass : گھرنی ۔ اُفقی دھرے والی چرخی جِس سے کھینچنے یا اُٹھانے کا کام لیا جاتا ہے ۔
wildfires : ايک اِنتِہائی تيز آتَش گير مادَہ ۔
windowed : کھڑکی دار ۔ ہوا دار ۔
withal : باقی تَمام لوگوں کے ساتھ ۔ اِس کے ساتھ ہی ۔ اُسی طَرَح ۔ مَزيد بَرآں ۔
windowpane : شيشے کی تَختی جو کھِڑکِيوں کے پَٹ ميں لَگائی جاتی ہے ۔
wicks : بَتّی ۔ فَتيلَہ ۔ پَٹی يا کَپڑے کے ٹُکڑے ۔
widowhood : بيوَگی ۔ بيوَگی کی حالَت يا دورانِيَہ ۔ رَنڈاپا ۔
wildcat : جَنگَلی بِلّی ۔ جَنگَلی بِلِّيوں کی مُختَلِف اقسام ميں سے ايک ۔




Dictionary English to Urdu
A classic and Unique English to Urdu Dictionary in Pakistan.
Transliterate | Dictionary


Trace Mobile Number
English to Urdu