Eng2Urdu
 

Top 100 English Words

the
at
there
some
my
of
be
use
her
than
and
this
an
would
first
a
have
each
make
water
to
from
which
like
been
in
or
she
him
call
is
one
do
into
who
you
had
how
time
oil
that
by
their
has
its
it
word
if
look
now
he
but
will
two
find
was
not
up
more
long
for
what
other
write
down
on
all
about
go
day
are
were
out
see
did
as
we
many
number
get
with
when
then
no
come
his
your
them
way
made
they
can
these
could
may
I
said
so
people
part


One of the oldest English to Urdu dictionaries
Since 2004

Enter a single word    
 


time : وقت ۔ زمانہ ۔ زمان ۔ عہد ۔ جُگ ۔ دُور ۔ فرصت ۔

ti

till : جب تک ۔ اُس وقت تک ۔ قبل یا پہلے ۔ اُس وقت یا جس وقت ۔
tidy : صاف سُتھرا ۔ نفیس ۔ صاف ۔ سلیقے کا ۔ خوش ترتیب ۔
timberland : رکھ ۔ جنگلات سے بھری زمین ۔ خصوصاً جہاں سے قابل فروخت لکڑی مہیا ہو ۔
tied : مالک مکان کی خدمت کے عوض رہنے کی جگہ ۔ شراب ساز کارخانے کی اپنی دوکان ۔
tine : شاخ ۔ کانٹا ۔ کانٹے کی نوک ۔ دوشاخہ ۔
title : عُنوان ۔ خطاب ۔ سُرخی ۔ کسی کتاب ۔ نظم ۔ گیت ۔
tinnitus : سنسناہٹ ۔ کانوں کا بجنا ۔ طنین ۔ جھنکار سی ۔ دانگ ۔
tin : قلعی ۔ رانگ ۔ رانگا ۔ ٹین ۔ ٹین کا بنا ہوا ۔
tiny : بہت چھوٹا ۔ ننھا ۔ ذرا سا ۔ باریک سا ۔
timing : تساوی وقت ۔ کسی کام ۔ جملے یا آواز کا اس طرح ترتیب دینا کہ وہ زیادہ سے زیادہ آوازوں سے ہم آہنگ رہ سکے ۔
tired : تھکا ہارا ۔ محنت کرکے تھکا ہوا ۔ اُکتایا ہوا ۔ ماندہ ۔
tire : تھک ہار جانا ۔ جیسے محنت سے ۔ تھک جانا ۔تھکاوٹ محسوس کرنا ۔
timeless : لازمان ۔ آیدی ۔ جس پر وقت کا کوئی اثر نہ ہو ۔ ہمیشہ رہنے والا ۔ وقت کی قید سے ماورا ۔
tie : باندھنا ۔ رسی ۔ دو چیزوں کو اکٹھا کر کے کس کر باندھنا یا گرہ لگا دینا ۔ مضبوط بنانا ۔ جکڑ دینا ۔
tinsmith : ٹین کار ۔ قلعی گر ۔ ٹین گر ۔ ٹین کی چادر ۔
timer : ساعت گیر ۔ وقت کا حساب رکھنے والا شخص ۔ وقت کا اندازہ کرنے کا آلہ ۔ جیسے اسٹاپ واچ ۔
time : وقت ۔ زمانہ ۔ زمان ۔ عہد ۔ جُگ ۔ دُور ۔ فرصت ۔
tightly : کس کر ۔ تان کر ۔ تنا ہوا ۔ کسا ہوا ۔ زور سے ۔
tight : چُست ۔ تنا ہوا ۔ اپنی جگہ ٹُھکا ہوا ۔ کسا ہوا ۔
tier : درجہ ۔ قطار ۔ صف ۔ سطر ۔
tighten : کسا ہوا ۔ کسے جانا ۔ تاننا ۔ کس جانا ۔ تن جانا ۔
tirade : بڑی لمبی سخت قسم کی تقریر ۔ دھواں دھار تقریر ۔ طویل تقریر ۔
tidal : مدّوجزری ۔ جَواری ۔ جوار بھاٹے کا ۔ مدّوجزر یا اس سے متعلق ۔ کبھی کبھی واقعہ ہونے والا ۔
tiara : کُلا جو عموماً عورتیں پہنتی ہیں ۔ دستار ۔ تاج ۔ جیقہ ۔ پوپ کا تہرا تاج ۔
tinkle : ہلکی ۔ تیز یا اونچی آواز پیدا ہونا ۔ جیسے ٹن ٹن کی آواز ۔ جھنکار پیدا ہونا ۔
timber : کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔
timorous : ڈرپوک ۔ تھڑدِلا ۔ بودا ۔ بُزدل ۔ کچا ۔
tile : ٹائل ۔ پُختہ مٹی کی پتلی سِل ۔ پلیٹ ۔ اینٹ ۔ فرش بنانے اور سجاوٹ کے کاموں میں استعمال ہوتی ہے ۔
titration : کسی محلول میں کسی جز کی مقدار کا یقینی تعین کرنے کا ایک طریقہ ۔ جیسے رنگ کی تبدیلی ۔
ticklish : گدگدی کے لیے حساس ۔ متززل ۔ نازک مزاج ۔ دشوار ۔ باریک ۔
ticker : تارنگار ۔ ٹِک ٹِک کرنے والا شخص ۔ کوئی شے جو ٹِک ٹِک کرے ۔ جیسے گھڑی ۔ دِل ۔
tightener : کسنے والا ۔ کسنے کا آلہ ۔
tirelessly : بے حد محنت کے ساتھ ۔ ان تھک طور پر ۔
tireless : بے حد محنتی ۔ اَن تھک ۔
tint : جھلک ۔ شائبہ ۔ رنگت ۔ کسی رنگ کا کوئی رُوپ ۔
titter : دبی ہنسی ہسنا ۔ منہ دبا کر ہنسنا ۔ ٹھی ٹھی ۔ کھی کھی ۔
titled : خطاب یافتہ ۔
tiredness : تھکن ۔ کسل مندی ۔ اُکتاہٹ ۔ ماندگی ۔ تھکان ۔
tidiness : سلیقہ مندی
tipsters : وہ شخص جسے جواریوں یا سٹہ کھیلنے والوں کو خفیہ خبریں پہنچانے کا معاوضہ دیا جاتا ہے ۔
tipsy : متوالا ۔ مست ۔ جو نشے کی حالت میں ہو ۔ لیکن بدمست اور مدہوش نہ ہو ۔
tithing : عُشر ۔ انتظامی علاقہ جو پہلے صرف دس گھرانوں پر مشتمل تھا ۔
tickler : گُدگُدانے والا ۔ شخص یا کوئی چیز جو گُدگُدائے ۔ یادداشت نامہ ۔ کوئی چیز جو یاد تازہ کرنے کے لیے ہو ۔
tinfoil : ایلومینم یا سیسے کی ملاوٹ کی آمیزش سے کوٹی ہوئی اور تہ کی ہوئی باریک پنیاں ۔ جو کھانے کی اشیا پر لپیٹی جاتی ہیں ۔
tiresome : تھکا دینے والا ۔ جس سے اُکتاہٹ پیدا ہو ۔ تکلیف دہ ۔ ماندہ کرنے والا ۔
tinker : پنجیرہ ۔ ٹھٹھیرا ۔ گھریلو استعمال میں آنے والے دھات کے برتن ۔ ظروف ۔




Dictionary English to Urdu
A classic and Unique English to Urdu Dictionary in Pakistan.
Transliterate | Dictionary


Trace Mobile Number
English to Urdu