Eng2Urdu
 

Top 100 English Words

the
at
there
some
my
of
be
use
her
than
and
this
an
would
first
a
have
each
make
water
to
from
which
like
been
in
or
she
him
call
is
one
do
into
who
you
had
how
time
oil
that
by
their
has
its
it
word
if
look
now
he
but
will
two
find
was
not
up
more
long
for
what
other
write
down
on
all
about
go
day
are
were
out
see
did
as
we
many
number
get
with
when
then
no
come
his
your
them
way
made
they
can
these
could
may
I
said
so
people
part


One of the oldest English to Urdu dictionaries
Since 2004

Enter a single word    
 


all : سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سکل ۔ تمام
all : سب کچھ ۔ سگرا ۔ پورا ۔ سموچا ۔ کل ملا کے ۔ سروپا

al

alabaster : سیلکھڑی ۔ سنگ جراحت
alack, alack-a-day : ہائے ہائے ۔ افسوس
alacrity : پھرتی ۔ تندہی ۔ چالاکی ۔ چستی ۔ آمادگی ۔ مستعدی ۔ شوق
alamode : قاعدے کے موافق ۔ اچھے ڈھنگ سے
alarm : چتاونی ۔ چل پکار ۔ ہول پکار ۔ رقعہ
alarm : رقعہ دینا ۔ چوکس یا چوکنا کرنا ۔ خطرے کی خبر کرنا
alarm-bell : خطرے کی خبر دینے والا گھنٹہ
alas the day : وہ دن ڈوبے ۔ آگ لگے اس دن کو ۔ اس دن پر لعنت ہو ۔
alba : پادری کا سفید چوغا
albet : اگرچہ ۔ باوجود یکہ
albugo : ناخونہ ۔ آنکھ میں سفید دھبا
album : تصویر رکھنے یا شعر اشعار لکھنے کی کتاب ۔ بیاض
albumen : انڈے کی سفیدی
alburnum : گابھا ۔ گودا ۔ آسرا
alchemy : رسائن ۔ کیمیا
alcohol : کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ
alcoran : قرآن ۔ قرآن شریف ۔ کلام مجید ۔ کلام الله
alcove : منڈا ۔ منڈوا ۔ کنج ۔ گپھا ۔ حجرہ ۔ حظیرہ
alderliefest : سب سے پیارا ۔ عزیز از جان ۔ مہا پیارا
ale : بیئر ۔ جو کی شراب ۔ بوزہ
alebrewer : بوزہ گر
alehouse : بوزہ خانہ
alembic : بھپکا ۔ قرع انبیق
alert, adj./on the alert, : لیس ۔ کمر بستہ ۔ آمادہ ۔ مستعد ۔ تیار
alertness : چستی ۔ آمادگی ۔ تیاری
alewashed : مدماتا ۔ شور بور ۔ مخمور
alexandrine : چھتالا ۔ چھند
alfet : اگنی پریکشا ۔ مجرم کی آزمایش کے واسطے گرم پانی میں ہاتھ ڈلوانا
algid : سردی زدہ ۔ لرزہ زدہ
algidity : لرزہ ۔ کپکپی ۔ جاڑا
alias : معروف بہ
alibi : عذر عدم موجودگی موقع واردات
alien : پردیسی ۔ اوپری ۔ غیر ۔ اجنبی
alienable : بیچنے جوگ ۔ قابل انتقال ۔ انتقالی ۔ بکری جوگ
alienate : بیچی کرنا ۔ بیچنا ۔ الگ کرنا ۔ دے ڈالنا ۔ دان کرنا ۔ بخش دینا ۔ فروخت کردینا
alienation : بیچنا ۔ غیر کے ہاتھ انتقال ۔ فروخت ۔ بیع ۔ ہبہ
alimentation : انگ لگنا
alimony : روٹی کپڑا ۔ کھانا پینا ۔ نان و نفقہ
alioth : برکھ ۔ بیل ۔ ثور
aliquot : بانٹنے والا ۔ مقسوم علیہ ۔ عاد
alive : جیتا ۔ جیتا جاگتا ۔ زندہ
alkali : جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار
alkaline : کھاری ۔ سجی سا ۔ شور
all : سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سکل ۔ تمام
all : سب کچھ ۔ سگرا ۔ پورا ۔ سموچا ۔ کل ملا کے ۔ سروپا
all-absorbed : لاؤ لین ۔ ڈوبا ہوا ۔ مستغرق ۔ مبہوت
all-atoning : سرو پاپ ناشک
all-conquering : عالم گیر ۔ جہاں گیر ۔ سرو جیت ۔ سرو جئے ۔ سرو دمن
all-devouring, all-consuming : سرو بھکش ۔ سرو ناشی ۔ بلا چٹ ۔ بلا نوش
all-fools-day : پہلی اپریل ۔ مورکھوں کا دن
all-good : خیر محض
all-hail : بدھائی ۔ مبارک
all-holy : سرو پوتر ۔ ذات پاک
all-honoured : سرو آدرمان ۔ پرتشٹھت ۔ ذی عزت ۔ معزز
all-souls-day : اوت پتروں کا دن ۔ کناگت ۔ شرادھ ۔ شب برات
all-sufficient : سرو سامرتھ ۔ کافی و وافی
all-sustaining : سہایک ۔ پوربک
all-wise : سرو بدھ ۔ دانا
allay : مندا کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا (ہوا کا) ۔ کم کرنا ۔ آرام دینا ۔ تخفیف کرنا (درد میں) ۔ بٹھانا ۔ اُتارنا ۔ دبانا (آندھی کا)
allegation : برنن ۔ قول ۔ بیان ۔ اظہار
allegeable : پیش کرنے کے قابل ۔ قابل اظہار
allegiance : فرماں برداری ۔ تابع داری ۔ اطاعت ۔ انقیاد
allegorical : روپک مئے ۔ تمثیلی ۔ مستعار ۔ تشبیہ سے بھرا ہوا
allegorist : تشبیہ دینے والا ۔ اپما دینے والا
allegory : اپما یا تمثیل وار قصہ
alleviation : گھٹی ۔ گھٹّی ۔ کمی ۔ آرام ۔ تخفیف
alley : گھٹی ۔ گھٹّی ۔ کمی ۔ آرام ۔ تخفیف
alligation : حساب تجارت ۔ پڑت پھیلانے کا ڈھنگ ۔ در کھاتا
alligator : مگر ۔ ناکو ۔ گھڑیال ۔ نہنگ ۔ شیر آبی
allision : ٹکر ۔ رگڑ ۔ رگڑا
allium : لہسن ۔ لسن ۔ پیاز
allocation : تقرری ۔ تجویز
allodial : سوادھین ۔خود مختار
alloo : لہکانا ۔ لہکارنا ۔ ہلکارنا ۔ لشکارنا ۔ ششکارنا
allopathy : علاج بالضد ۔ انگریزی طریق علاج
allotment : بھاگ ۔ بانٹ ۔ بٹوارا ۔ بٹائی ۔ بھاجی ۔ پتی ۔ تنی ۔ قسمت ۔ تقسیم ۔ حصہ ۔ بخرا
allowable : واجب ۔ واجبی ۔ جائز ۔ مباح ۔ حلال ۔ درست ۔ روا ۔ جوگ
allowance : آگیا ۔ پروانگی ۔ اجازت ۔ حکم ۔ منظوری
allowed : بندھا ہوا ۔ معمولی ۔ مقررہ
allude : ایما ۔ کنایہ یا اشارہ کرنا
allure : موہنا ۔ لبھانا ۔ للچانا
allusion : بھید ۔ ایما ۔ اشارہ ۔ کنایہ ۔ ذکر ۔ رمز
allusive : اشارے کا ۔ کنایہ آمیز
alluvial : کچھار ۔ گنگ برار ۔ دریا برآمد ۔ برآمدہ
alluvion, alluvial land : کچھار ۔ نکاسی ۔ زمین دریا برآمدہ ۔ گنگ برآمد ۔ دیارا ۔ آراضی نو برآمد ۔ دریا برار
almanac : پترا ۔ جنتری ۔ تقویم
almighty : سرب شکتی مان ۔ قادر مطلق
almighty, almight god : پرمیشور ۔ بھگوان ۔ خدا تعالیٰ ۔ قادر مطلق ۔ حق تعالیٰ ۔ صاحب
almoner : بھنڈاری ۔ خیرات خانے کا مہتمم ۔ سدا برت بانٹنے والا ۔ بیلا بردار ۔ لنگر خانے کا منتظم (منیجر
almost : قریب ۔ عن قریب ۔ قریباً ۔ تقریباً ۔ قریب کر کے
alms : دان ۔ پن ۔ بھیک ۔ سدا برت ۔ بور ۔ دچھنا ۔ بیلا ۔ باڑا ۔ خیرات ۔ زکوٰة
almsgiver : پنیاتما ۔ دتار ۔ پن وان ۔ دان دتار ۔ پن کرنے والا ۔ خیرات دینے والا ۔ مخیر
almsgiving : دان ۔ پن ۔ خیرات
aloes : ایلوا ۔ مصبّر ۔ صبر
aloft : بلند
along : لمبان میں ۔ لمبائی میں ۔ سیدھا ۔ برابر ۔ طول میں
along, alongside : برابر برابر ۔ ہم پہلو ۔ بغل میں
aloofness : بے وابستگی ۔ بے نیازی ۔ علیحدگی ۔ تنہائی
alopecy : بال خورہ
alpaca : امریکہ کا اونٹ
alphabet : برن مالا ۔ ککے ۔ ا ب ت ۔ الفبا ء
alphabetically : بہ ترتیب ا ب ت ۔ بہ ترتیب تہجی ۔ بہ قاعدہٴ تہجی ۔ ردیف وار
already : پہلے سے ۔ پیشتر سے
also : بھی ۔ بلکہ ۔ نیز ۔ ساتھ ہی ۔ اور ۔ علاوہ اس کے ۔ ماسوا ۔ علی ہذاالقیاس ۔ سوا اس کے ۔ مع
altar : مذہبی میز ۔ بیدی ۔ اگن ہوتر ۔ قربان گاہ ۔ مذبح
altarcloth : بیدی پاٹ ۔ بیدی بستر
alterable : ممکن البدل ۔ بلٹنے جوگ ۔ بدلنے کے قابل
alterative : منضج
altercate : رد و بدل کرنا ۔ جھگڑنا ۔ قضیہ کرنا ۔ راڑ کرنا ۔ بحثنا ۔ تقریر کرنا ۔ حجت لانا ۔ تکرار کرنا
alternate : پرسپر ۔ باہم ۔ آپس میں
alternate : مبادلہ کرنا ۔ معاوضہ کرنا ۔ بدلہ کرنا ۔ بدلنا ۔ ادل بدل کرنا ۔ عوض معاوضہ کرنا ۔ پلٹا کرنا ۔ ادلی بدلی کرنا
alternately, alternatively : باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک
alternation : پھیر پھار ۔ الٹا پلٹی ۔ ادل بدل ۔ ہیرا پھیری ۔ ادلا بدلا ۔ باری باری ۔ عوض معاوضہ
alto-rilievo : ابھری ہوئی تصویر یا مورت
altogether : سمپورن ۔ سراپا ۔ بالکل ۔ محض ۔ سراسر ۔ نرا ۔ نپٹ ۔ پورا ۔ مطلق ۔ سر سے پاؤں تک ۔ سرتاپا
alumna : طالب علم لڑکی
always, alway : ہمیشہ ۔ نت ۔ سدا ۔ ہمیش ۔ دایم ۔ مدام ۔ آئے دن
alvetion : سطح سمندو سے بلندی
aliasing : فہم۔ چُندھا۔
alias : عُرف ۔ کِسی اور نام سے مَعروف ۔ اِختِيار کَردَہ يا فَرضی نام
alas : کلمہ ۔ تاسف ۔ مُترادِف ۔ افسوس ۔ ہاۓ
alleged : سَچ ہونے کا دعوی کِيا گَيا ۔ بَيان کے مُطابِق دُرُست ۔ مَشکُوک ۔ فَرضی ۔
allah : اللہ ۔ اللہ تعالیٰ ۔ رَبُ العالمین ۔ تمام جہانوں کا رَب ۔ تَمَام زَمین و آسمانوں کا رَب ۔ بے نَیاز ۔ واحدَہ لاشَریک ۔ کَبھی نَہ اُونگھنے والا ۔ روزِ م
allocate : مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔
also : بھی ۔ مزید ۔ اور ۔ تیز ۔ زیادہ ۔
although : اگرچہ ۔ ہرچند ۔ باوجودیکہ ۔ گو ۔ حالانکہ ۔
allocation : تَجويز ۔ آلاٹ کَرنے يا سُپُرد کَرنے کا عمَل ۔ تَفويض ۔ بَٹوارَہ ۔ تَقسيم ۔
almond : آمنڈ ۔ بادام ۔ بادام نامی پیڑ کا پھل جو میٹھا ہوتا ہے اور کبھی تلخ بھی ۔ نیز اِس کا پیڑ ۔
almost : تَقريباً ۔ قَريب قَريب ۔ زِيادَہ تَر ۔ تقریباً
alternate : یکے بعد دیگر ے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد دوسرا ۔ لائن میں ۔ نمبر وار ۔
allow : اجازت دینا ۔ ہونے دینا ۔
along : ایک سِرے سے دُوسرے سِرے تک ۔ کِسی سطح کی لمبائی یا اِس کے کِسی حِصّے پر ۔
ale : بِیئر کا ایک نام ۔بُوزَہ ۔ ايک قِسَم کی شَراب ۔ جَو کی شَراب ۔
alum : پھَٹکڑی ۔ دوہرے سَلفيٹ رَکھنے والا ۔ مُرَکَب ۔ جِس ميں ايلومينِيَم کے ساتھ پوٹاشِيَم ، امونِيَم يا لوہے جيسی دھاتيں ہوتی ہيں ۔
always : ہمیشہ ۔ ہر وقت ۔ ہر طرف ۔ موجودگی ۔ ہونا ۔
alcoholic : الکُحل سے مُتعلق ۔ الکحل کے نشے کا عادی ۔
already : پہلے ہی ۔ پہلے ہی سے ۔
alumna : فاضلَہ ۔ ايلمُنَس کی تانيث ۔ سابِق طالِبَہ ۔ کِسی تَعليمی اِدارے سے فارِغُ التَحصيل عورَت ۔
alacrity : مُستعدی ۔ چُستی ۔ پھُرتی ۔ تیزی ۔
alamaiqbal : علامہ اقبالؒ ۔ اقبال ؒ کی انفراديت يہ ہے کہ وہ ايک با عمل شاعر تھے ۔ انہوں نے شعر کے ذريعے اسلامی تعليمات ۔ حسن اخلاق ۔ خودی ۔ فقر ۔ درويشی اور مغرب س
albeit : اگرچہ ۔ تاہم ۔ حالانکہ ۔
aleatory : اتفاق ۔ تقدیر یا پانسے پر منحصر ۔ اتفاقی ۔ اتفاقی واقعہ پر مبنی ۔
alexander : ALEXANDER THE GREAT
alexia : ناخواندنی ۔ لَفَظ کوری ۔ لَفَظ کا اندھا پن
alfalfa : ایک پھلی دار پودا جو مویشیوں کے چارے کے کام آتا ہے ۔ فصفصہ بھی کہا جاتا ہے ۔
alight : سواری ، گاڑی یا گھوڑے پر سے اُترنا ۔ اُوپر سے نازِل ہونا ۔ فِضا سے زمین پر آنا ۔
alignment : صَف بَندی کا عمَل ۔ وابَستَگی ۔ سيدھ ميں لانے کا عمَل ۔
alizarin : محیٹھی رنگ جو ایک زمانے میں میڈر سے تیار ہوتا تھا ۔
allium : ايلِيئم جِنس کا کوئی گَنٹھَل پودا ۔ زَنيق جِنس کا تيز بُو دار ۔
allot : تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ حصّہ دینا ۔۔
all-time : ہر وقت ۔ ہر موقع پر ۔ کسی بھی وقت ۔
altogether : کَلی طَور پَر ۔ بِلکُل ۔ مُکَمَل طَور پَر ۔ جُملَہ ۔ تَمام کا تَمام ۔ بَحيثِيَتِ مَجمُوعی ۔ تَمام تَر ۔ نِرا ۔ سَر تا پا ۔
almighty : قادرِ مطلق ۔ خدائے بزرگ و برتر ۔
aloe : کَوار گَندَل ۔ گھيکوار ۔ زُنبَقی ۔جِنس ايلو کا کوئی پودا ۔
alphabet : الفِيا ۔ حَرُوفِ تَہَجی ۔ اِبتِدائی عناصَر ۔ سادَہ تَرين اجزا ۔ ابجَد ۔
alternative : متبادل ۔ صورت ۔ کوئی اور صورت ۔ کوئی حل ۔ بات کو ٹھیک کرنا ۔
altitude : اُونچائی ۔ اِرتفاع ۔ سطح سمندر یا کِسی سطح سے بُلندی ۔
alto : پاٹ دار ۔ مردانہ آواز ۔ پنچم ۔ اونچا سُر ۔ اس آواز سے متعلق ۔
algorithm : حِساب و شُمار کا عمل یا اِس کے قواعد خصوصاً کمپیوٹر کے ذریعے مسائل کا حل ۔
altercation : لڑائی ۔ جھگڑا ۔ بحث مباحثہ ۔ مقابلہ ۔ ہاتھہ پائی ۔
allotted : مختص کیا گیا ۔ تقسیم کیا گیا ۔ متعین کیا گیا ۔
alloy : دو یا چند دھاتوں کا مُرکب ۔ آمیزہ ۔ میل ۔ بھرت ۔ کھوٹ ۔ کِسی گھٹیا دھات کا سونے یا چاندی کے ساتھ میل ۔
alliance : اِتحاد یا تعاون کا اِقرار خصوصاً دو ریاستوں کے درمیان بزریعہ مُعاہِدہ یا خاندانوں کے مابین ازدواج ۔
alone : اکیلا ۔ تنہا ۔ ایک ۔
allege : الزام دینا ۔ اظہار دینا ۔ کہنا ۔ بیان دینا ۔
allowed : جائز ۔ منظور ۔
al : المونیم کی کیمیائی علامت ۔ پر ۔ اوپر ۔
allegedly : جیسا کہ کہا جاتا ہے ۔ کما قال ۔ اِلزاماً ۔
allude : کنایہ کرنا ۔ اشارہ کرنا ۔ تلمیح کرنا ۔ بالواسطہ دینا ۔
alternatively : متبادل ۔ متبادل صورت میں ۔ متبادل راستہ ۔ متبادل حصّہ ۔ متبادل جگہ ۔
alarmed : دہشت زدہ ۔ ڈرا ہوا ۔ خوف زدہ ۔ مدہوش ۔ سہما ہوا ۔
allspice : مصالحہ ۔ مصالحہ جات کا مرکب ۔ مصالحے کی کچھ مقدار ۔
allied : اقرار نامے ۔ رشتہ داری یا دوسرے بندھنوں کے ذریعے متحد ۔ ملا ہوا ۔ تعلق دار ۔ اتحادی ۔
alfresco : کھلی ہوا میں ۔ کھلی ہوا ۔ کھلے میدان میں ۔ زیر سما ۔ کھلا میدان ۔
alluring : جِس ميں دِلرُبائی ہو ۔ جو دَعوَت دے رہا ہو ۔ دِلفَريب ۔
alec : ہیرنگ مچھلی ۔ اچار جو چھوٹی چھوٹی ہیرنگ مچھلیوں سے بنا ہو ۔
algebra : الجبرا ۔ رياضياتی تجزيے کی شاخ ۔
alleviate : کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔
aloft : اُونچائی پَر ۔ ہَوا ميں ۔ زَمين سے خاصا بُلَند ۔ بُلَندی پَر ۔
alike : مُماثل ۔ باہم مِلتے جُلتے ۔ ایک ہی طرح سے ۔ مساوی ، مُماثل طور پر سب کے ساتھ یکساں سلُوک ہوا ۔
alphanumeric : اعداد اور حروف دونوں لئے ہوئے ۔ حرفی ہندسی ۔
alphabets : حروف ہجا ۔ حروف تہجی ۔
altercate : لڑائی جھگڑا کرنا ۔ گالی گلوچ کرنا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ منھ بازی کرنا ۔ بحث کرنا ۔
alcoholism : شراب کی لت یا اِس سے پیدا ہونے والی مریضانہ کیفیات ۔
allowable : روا ۔ جائز ۔ مباح ۔
allegorical : بطور مجاز ۔ مجازی ۔ تمثیلی ۔ علامتی ۔
alchemist : کيمِيا گَر ۔ کيمِيا گَری کَرنے والا ۔
alluvial : سیلابی زمین ۔ سیلابی مٹی جِسے دریا نے جمع کیا ہو مثلاً سیلابی مٹّی ۔
alternation : تبادل ۔ ادلنے بدلنے کا عمل یا اثر ۔
alluvium : سیلاب کی لائی ہوئی باریک زرخیز مٹی ، خصوصاً جو دریائی وادی یا ڈیلٹا میں رہ جاتی ہے ۔
allure : رَجھا لينا ۔ پھانسنا ۔ وَرغَلانا ۔ سَبَز باغ دِکھنا ۔ رَغبَت دِلانا ۔ موہ لينا ۔ لَلچانا ۔ حِرس دِلانا ۔ لُبھاو ۔ کَشِش ۔ تَرغيب ۔ دِلرُبائی ۔
alimentary : خوراک سے مُتعلِق ۔ خوراک رساں ۔ غزائی نالی جِس کے ذریعے غزا کے مُنہ سے لے کر آخر تک عمل ہضم سے گُزرتی ہے ۔
alternately : باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔
altimeter : اِرتَقاع پيما ۔ اِرتَقاع کا اندازَہ لَگانے والا آلَہ ۔ بُلَندی ناپ ۔
albert : ایک یا زیادہ جوارِح کَٹا ہُوا شَخَص
aluminum : (کيمِيا) ايلومينَم سَلفيٹ ۔ ايک سُفيد نَمَک جو قَلمی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔
alibis : موقع واردات پر عدم موجودگی کا عُزر یا ثبُوت ۔ کِسی قِسم کا عُزر یا براٴت کا دعویٰ ۔
alarmist : بوکھَل ۔ ہَولچی ۔ بولا ۔ سَنسَنی پيدا کَر دينے والا ۔
aliphatic : شحمی ۔ دُہنی ۔ اِن نامیاتی مُرکبات سے مُتعلق جِن میں کاربن کے ایٹم کھلی زنجیر نہ کہ عطری حلقے بناتے ہیں ۔
alluvial : سیلابی زمین ۔ سیلابی مٹی جِسے دریا نے جمع کیا ہو مثلاً سیلابی مٹّی ۔
allegro : (موسيقی) تيز ۔ لہَک کر ۔ اليگريٹو ۔
alzheimer : مرض الزیمر، ایک جرمن فیزیشین الائس الزیمر کے نام پر اس کا نام رکھا گیا جس کا عرصۂ حیات ١٨٦٤ئ سے ١٩١٥ئ تک تھا. ایک بیماری
allusive : کِنايَہ آميز ۔ پُوری طَرَح واضِع نَہ کی گَئی بات ۔ مَرمُوز ۔ اِشارَہ آميز ۔
allegorical : تَمثيل سے مُتعلِق يا اس کے انداز ميں ۔ تَمثيلی يا مَجازی ۔
albino : بھُورا ۔ ابیض ۔ زال ۔ آدمی ۔ برصیت کا شِکار نَر




Dictionary English to Urdu
A classic and Unique English to Urdu Dictionary in Pakistan.
Transliterate | Dictionary


Trace Mobile Number
English to Urdu