Eng2Urdu
 

Top 100 English Words

the
at
there
some
my
of
be
use
her
than
and
this
an
would
first
a
have
each
make
water
to
from
which
like
been
in
or
she
him
call
is
one
do
into
who
you
had
how
time
oil
that
by
their
has
its
it
word
if
look
now
he
but
will
two
find
was
not
up
more
long
for
what
other
write
down
on
all
about
go
day
are
were
out
see
did
as
we
many
number
get
with
when
then
no
come
his
your
them
way
made
they
can
these
could
may
I
said
so
people
part


One of the oldest English to Urdu dictionaries
Since 2004

Enter a single word    
 


or : آر ۔ يا ۔

or

ornithologist : علم پرند کا عالم یا جاننے والا۔ عالم طیوریات۔ طیوریات دان
ornithology : علم پرند۔ پرند نامہ۔ تذکرات طیور۔ طیوریات۔ علم الطیور
orphan : اناتھ۔ بے پدر۔ بے مادر۔ یتیم۔ بن ماں باپ کا۔ مرہا
orphaned : اناتھ۔ بیکس۔ یتیم
orphange : اناتھوں کے پالنے کا گھر۔ یتیم خانہ۔ دارالیتامیٰ
orphanize : یتیم کرنا
orpiment : ہر تال۔ زرنیخ۔ مین پھل
orpine : ایک قسم کا چھوٹا پیڑ
orrery : ایک آلہ جس سے اجرام فلکی کی حرکات دیکھتے ہیں
orris : بچ۔ ایک قسم کی دوا
ort : چھانٹن۔ ٹکڑا۔ ٹوک۔ ردی۔ فضلہ۔ تلچھٹ
orthodox : سچا۔ مؤمن۔ دین دار۔ کٹا۔ راسخ الاعتقاد۔ راست۔صادق۔ تقلید پسند۔ مسلمہ۔ مروجہ۔ رسمی عقیدہ وغیرہ
orthodoxly : کٹے پن سے۔ از روئے شرع۔ راسخ الاعتقادی سے
orthodoxy : کٹا پن۔ راسخ الاعتقادی۔ راستی۔ حق۔ صدق۔ سچائی۔ تقلید پسندی۔ ایمان صحیح
orthoepy : علم قراٴت۔ علم ہجا۔ علم تلفظ۔ شدھ اچارن بدیا
orthogon : شکل قائم الزاویہ
orthogonal : قائم الزاویہ
orthographer : صحیح املا لکھنے والا۔ املا نویس۔ املا داں
orthographical : املا کے متعلق۔ ساچھری
orthography : ہجے۔ املا۔ رسم الخط۔ ساچھر
ortolan : ایک قسم کی چڑیا۔ بگھیری۔ برگیل
order : درجہ ۔ رُتبہ ۔ ترتیب ۔ نظام ۔ فرمائش
orange : نارنگی
origanum : جِنس ناز بو کی قسم کا پودا خصوصاً جنگلی ۔
oral : زبانی ۔ تقریری ۔ دہنی ۔مُنھ کا یا مُنھ سے متعلق
oralsex : جنسی عمل۔ جس ميں ایک کے ہونٹ اور زبان دوسرے کے ہونٹ، زبان اور جنسی اعضا کے ساتھ مرطوب بوسہ زنی ميں حصہ ليں
organization : تنظیم ۔ جمعیت ۔ انجمن ۔عضویت ۔
orangutan : ارونگ اوتان ۔ نسناس ۔ انسان نما بندر ۔
origin : اَصل ۔ اِبتدا ۔ نقطہ آغاز ۔ نسب ۔ ماخذ ۔
orgasm : ہیجانِ شہوت ۔اس جیسی مثال ۔ انتہائی جوش ۔ جماع کی مستی ۔
ordinary : معمولی ۔ عام ۔رسمی ۔رواجی ۔
oriental : مشرقی ۔ شرقی ۔ شرقیہ ۔
oracle : سروشِ غیبی ۔ کہانت ۔ غیبی آواز ۔
or : آر ۔ يا ۔
ordinance : آرڈی ننس ۔ ضابطہ ۔ فرمان ۔ رسمِ مذہبی ۔
oregano : نازبو ۔ مرز نگوش کی خُشک پتّیاں جو کھانے میں مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہیں ۔
organ : عضو ۔ ترجمان ۔ اَرغنون ۔ ارغن ۔
organism : عُضویہ ۔ نامیاتی جسم ۔ جسم نامی۔ تنظیم ۔ جماعت ۔
organize : تر تیب میں لانا ۔ منظّم کرنا ۔انتظام کرنا ۔وجود میں لانا ۔
orientate : تشریق کرنا ۔ مشرقی بنانا ۔
orientation : تشریق ۔ تعینِ رُخ ، سمت بند ۔ رخ بندی ۔
ordainment : نفاذِ حُکم ۔ اجزائے فرمان ۔
orthodoxy : راسخُ العقیدہ ۔صحیح العقیدہ ۔
organize : تر تیب میں لانا ۔ منظّم کرنا ۔انتظام کرنا ۔وجود میں لانا ۔
orchestrate : آرکسٹرا یا سازینہ مرتب کرنا ۔
orchid : ثعلبِ مصری ۔ سحلب ۔
organic : عضوی ۔ نامیاتی ۔ اساسی ۔ ذاتی ۔خِلفی ۔مرتّب ۔
organizationally : تنظیمی طور پر ۔
organizational : تنظیمی
orient : نفیس یا قیمتی ۔ جیسے جواہر ۔ خاص طور پر موتی ۔ درخشاں ۔تابندہ ۔
orgy : رنگ رلیاں ۔ عیش و نشاط ۔ بدمستوری کی محفل ۔
orchestra : ساز ندوں کا عموماً بڑا طائفہ خصوصاً جِس میں تاروں ، دھونکنیوں ، پیتل کے بنے ہوۓ اور چوبوں سے بجاۓ جانے والے سازوں کے ساز نواز شامل ہوں ۔
orbit : مدار ۔ مَیسر ۔
orate : تقریر کرنا ۔ کلام کرنا ۔خطبہ دینا ۔
ornament : زیور ۔ آرائش کی چیز ۔ سِنگار ۔ زینت ۔
orderly : ترتیب وار ۔ قرینے سے لگا ہوا ۔ باترتیب ۔
original : اوّلین ۔ قدیم ترین ۔ قدیمی ۔ تخلیقی ۔ ایجادی ۔
originally : دراصل ۔ حقیقت میں ۔
originator : بانی ۔مُوجد ۔مخترع ۔
ordain : مُقدس کلیسائی منصب عطا کرنا ۔ انھیں پادری کے رُتبے پر فائز کیا ۔
orifice : مُنھ ۔ دھانہ ۔ سوراخ ۔ روزن ۔ نلکی ۔
orison : دُعا ۔ التماس یا التجا ۔ مناجات ۔
orion : اورین ۔ جوزا ۔ جبار ۔
orthodontic : تصحیح دندان سے متعلق۔
ordeal : ابتلا ۔آزمائش ۔ مباہلہ ۔ کٹھن گھڑی ۔
orphanage : یتیمی کی حالت ۔
ordinarily : عام طور پر ۔ بالعموم ۔ عموماً ۔ معمولاً ۔
ornamental : زیبایشی ۔ زیبایشی چیز ۔ آرایشی ۔
ornamentation : زیبائش ۔ خوشنما بنانے کا عمل یا خوشنما ہونے کی حالت ۔
originality : قوتِ تخلیق ۔ اُپچ ۔ اصلیت ۔ تخلیقیت ۔ ایجادیت ۔
orphanage : یتیمی کی حالت ۔
ordinate : معّین ۔ معیّنہ ۔ باقاعدہ ۔باضابطہ ۔
ordinances : آرڈی ننس ۔ ضابطہ ۔ فرمان ۔ رسمِ مذہبی ۔
organizes : تر تیب میں لانا ۔ منظّم کرنا ۔انتظام کرنا ۔وجود میں لانا ۔




Dictionary English to Urdu
A classic and Unique English to Urdu Dictionary in Pakistan.
Transliterate | Dictionary


Trace Mobile Number
English to Urdu