Eng2Urdu
 

Top 100 English Words

the
at
there
some
my
of
be
use
her
than
and
this
an
would
first
a
have
each
make
water
to
from
which
like
been
in
or
she
him
call
is
one
do
into
who
you
had
how
time
oil
that
by
their
has
its
it
word
if
look
now
he
but
will
two
find
was
not
up
more
long
for
what
other
write
down
on
all
about
go
day
are
were
out
see
did
as
we
many
number
get
with
when
then
no
come
his
your
them
way
made
they
can
these
could
may
I
said
so
people
part


One of the oldest English to Urdu dictionaries
Since 2004

Enter a single word    
 


to : جگہ یا شخص ۔ جہاں جانا ۔ کی طرف ۔ حد تک ۔ ملا ہوا ۔ مسلسل ۔

to

toll : گزرانہ ۔ محصُول ۔ رقم جو حقِ بارعایت کے طور پر جمع کی جاۓ ۔ پُل پر سے گزرنے کا معاوضہ ۔
torment : اذّیت ۔ انتہائی کرب ۔ جسمانی تکلیف ۔ ذہنی تکلیف ۔ عذابِ جان ۔
to : کو ، تک
too : اسی طرح ۔ بھی ۔ علاوہ ازیں ۔ جد سے زیادہ ۔
to : جگہ یا شخص ۔ جہاں جانا ۔ کی طرف ۔ حد تک ۔ ملا ہوا ۔ مسلسل ۔
torture : تعذیب ۔ اذیّت ۔ محض ظُلَم ۔ تشدُّد ۔
tortoise : سَنگ پُشت ۔ کَچھوا ۔ خصُوصاً خُشکی میں رہنے والا ۔ آبی کَچھوے سے ممیز ۔
topic : موضوع ۔ کسی گُفتگُو کا موضوع ۔ کِسی بحث کا موضوع ۔ سُرخی ۔
toddler : ڈگمگا کر چلنے والا ۔ بچہ جو پاوں چلنا سیکھ رہا ہو ۔
tolerance : تاب آواری ۔ تحمل ۔ برداشت ۔ رواداری ۔ برداشت کرنے کی استعداد یا عمل ۔
torrent : تیز دھارا ۔ سَیل ۔ بڑی تیزی اور شدّت سے بہتی ہوئی پانی کی رو ۔ بہاوٴ ۔ سیلاب ۔
toe : انگشت پا ۔ پاوں کی انگلی ۔ پاوں کا پنجہ ۔ کُھر سرا ۔
together : باہم ۔ اکٹھے ۔ سب ۔ مل کر ایک ۔ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ۔
tone : تناوٴ ۔ لوچ عضلہ ۔ تناقہ ۔ پٹّھوں کے تناوٴ کی معمول کی حالت ۔
tolerant : روادار ۔ متحمل ۔ برداشت کرنے والا ۔ سہہ جانے والا ۔ رواداری برتنے والا ۔
tolerate : روادار ہونا ۔ بے چُون و چرا گوارا کر لینا ۔ تکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ سہنا ۔
tool : آلہ ۔ اوزار ۔ ٹول ۔ کوئی سا آلہ ۔
tough : جفا کش ۔ مضبُوط ۔ پائیدار ۔ سخت جان ۔ کٹھِن ۔ مُشکل ۔ کڑا ۔
topless : چھت بغیر ۔ انگیا بغیر ۔ جس کا رجحان بے پایاں بُلندی کی طرف ہو ۔
top : چوٹی ۔ کسی چیز کا بالائی حِصّہ ۔ کسی چیز کا اُونچا سِرا ۔ بالائی سِرا ۔ پھُنَنگ ۔ مُنتہا ۔ راس ۔
tobacco : تمباکو ۔ نکوٹین نسل کا ایک پودا جس کے پتوں کو پینے یا نسوار بنانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
toss : اچھالنا ۔ پھینکنا ۔ گرانا ۔ ڈالنا ۔ بے قاعدگی سے پھینکنا ۔
torque : پیچہ ۔ مروڑ ۔ وہ جو مروڑ یا گردِش پیدا کرے ۔
topical : وقتی ۔ اصُولی ۔ موجودہ دِلچسپی کے مُعاملات کے بارے میں ۔ مَقامی دِلچسپی سے مُتعلّق ۔
toxin : ٹاکسن ۔ سَم ۔ ایک قِسم کا ناپائیدار نامیاتی زہر جو زِندہ یا مُردہ عضویات سے پیدا شُدہ اشیا میں ہو ۔
tong : چِمٹے سے پکَڑنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا ۔ چِمٹے سے کام لینا ۔
torso : دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔
touchy : زود رنج ۔ زود حس ۔ تُنک مِزاج ۔ تُند خُو ۔
tot : ننھا بَچّہ ۔ کوئی بھی چھوٹی سی یا حقیر شے ۔ شراب کا ایک چھوٹا سا گھونٹ ۔
tombstone : لوحِ مزار ۔ کُتبہ ۔ قبر پر نصب شُدہ پَتّھر ۔ سنگِ مزار ۔
topology : مقامیات ۔ علمِ مقامات ۔
torsion : مَروڑ ۔ محوَر کے گِرد ٹوِسٹ جو مُختَلِف جوڑوں کے عمَل سے اِس وَقت پَیدا ہوتا ہے جَب وہ مَتوازی کے پلَین میں عمَل کَر رَہے ہوں
topiary : خُوشنُما کٹا ہوا ۔ جھاڑ دار پودوں کو خُوشنُما طور پر کاٹنے کے فن سے مُتعلّق ۔ سجانے کے فن سے مُتعلّق ۔
touching : متاثر کن ۔ دلگداز ۔ دل پر اثر کرنے والا ۔ جگر سوز ۔ الم ناک ۔
toughly : سختی سے ۔ مضبوطی سے ۔ اکھڑ پن ۔
tod : تول ۔ تول کا انگریزی پیمانہ ۔ لیکن مقامی طور پر اس میں رد و بدل ہوتا رہتا ہے ۔ بوجھ ۔ گھنی جھاڑی ۔
toffee : مٹھائی ۔ ٹافی ۔ سخت قسم کی مٹھائی یا قند جو شکر اور مکھن میں رم کی خوشبو ڈال کر بنائی جاتی ہے ۔
topper : جو اول آۓ ۔ دوسروں پر فوقیت لے جاۓ ۔ برتر و اعلیٰ شے ۔
toot : قَرنا بجا کر شور پیدا کرنا خاص کر چھوٹے وقفوں میں ۔ بِگل بجا کر شور پیدا کرنا ۔ سیٹی پھُونکنا ۔ سَنکھ بجانا ۔
torch : مشعل ۔ ٹارچ ۔ موم بتّی ۔ شمع ۔ دیپ ۔
tour : دورہ ۔ سیاحت ۔ ٹور ۔ لمبا سفر ۔ تفریحی دورہ ۔
towel : تولیہ ۔ کَپڑا جس سے کوئی چیز خُشک کی جاۓ ۔ مضبُوط کاغذ جس سےکوئی چیز پُونچھ لی جاۓ ۔
touchable : محسوس ، جِسے چھُوا جا سکے ۔ محسوس ہونے والی ۔
torpedo : تار پیڈو ۔ دشمن کے جہازوں کو تباہ کرنے والا زیرِ آب دھماکہ خیز آلہ ۔ سگار کی شکل کا خود کار میزائل ۔
toilette : لباس زیب تن کرنے کا عمل ۔
tolerable : قابل برداشت ۔ تحمل پذیر ۔ برداشت کے قابل ۔ جو برداشت کیا جا سکے ۔ سہا جا سکے ۔
tomboy : شوخ اور چنچل لڑکی ۔ بُڑدنگی ۔ شریر قسم کی ۔ دھما چوکڑی مچانے والی لڑکی ۔
tokenism : تھوڑی بہت رعایت یا لقمہ دے کر چُپکا کرنے کی پالسی ۔ محض علامتی کوشش ۔
tomography : {طب} ٹومو گرافی ۔ طبقہ نگاری ۔ ایکس رے کی خاص تکنیک جس سے مخصُوص نسیجوں کا تفصیلی عکس حاصِل کیا جا سکے ۔
token : ٹوکن ۔ نشانی ۔ علامت ۔ کوئی چیز جو کسی دوسری شے کی نمائندگی کرے ۔ کسی واقعے کی یاد گار ہو ۔
tomtit : ٹوم ٹٹ ۔ پدڑی ۔
tomfoolery : احمقانہ حرکات ۔ فضول باتیں ۔ اس قسم کی کوئی بات ۔
toughness : دُشواری ۔ سختی ۔ مُشکل ۔ کڑا پن ۔
tonality : سر لہر ۔ آھنگ ۔ سروں کا سلسلہ جس میں سر ایک مرکزی کلیدی سر سے مربوط ہوتے ہیں ۔
tolerably : قابل برداشت طور پر ۔ کسی قدر اچھا ۔ کچھ ۔ خاصا ۔ تحمل کے انداز میں ۔
torpor : تخدّر ۔ جِسمانی قُوّت اور عمل کی مُعطل کیفیت ۔ سُستی یا بے حِسی کی کیفیت ۔
tortuous : پیچیدہ ۔ کج ۔ ٹیڑھا ۔ چکر دار ۔ مروڑی دار ۔
topsoil : مٹّی کی سطح ۔ مٹّی کی سطح کے اُوپر کی تہ ۔
toehold : پنجہ ٹکانے بھر کی جگہ ۔ آغاز کار ۔ ابتدا یا معمولی سا فائدہ ۔
toggle : میخ ۔ کُنڈا ۔ ڈنڈا ۔ رسی کے پھندے یا زنجیر کے حلقے ۔
toehold : پنجہ ٹکانے بھر کی جگہ ۔ آغاز کار ۔ ابتدا یا معمولی سا فائدہ ۔
touchstone : کسوٹی ۔ عیار ۔ پتھر جس پر سونے اور چاندی کو رگڑ کر پرکھا جاۓ ۔
toque : طُوق ۔ ایک قسم کی تنگ سی چُست ٹوپی ۔ چھوٹی چھَجّے والی ۔ چھَجّے کے بغیر ٹوپی ۔
tolerance : تاب آواری ۔ تحمل ۔ برداشت ۔ رواداری ۔ برداشت کرنے کی استعداد یا عمل ۔
toed : انگلی یا انگلیوں والا ۔ آڑی ترچھی ٹھونکی ہوئی ۔ باندھا ہوا ۔ میخوں سے پکا کیا ہوا ۔
togs : کوٹ ۔ کپڑے ۔ پوشاک ۔ کپڑے پہنانا ۔ لباس زیب تن کرانا ۔
tootles : بجانا ، نرم آواز میں : آہستہ آہستہ بجانا ۔ بار بار بجانا ۔
toadstools : فطری نبات ۔ چھتری جیسی ٹوپی ۔ سانپ چھتری ۔
torturers : تعذیب دینے والا ۔ سخت اذیت پہنچانے والا ۔ نہایت نقصان دہ ۔
tomcat : بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔
toothless : پوپلا ۔ بےدانت ۔ دندانے بغیر ۔
totalitarianism : ہمہ گیریت ۔ مُطلق العنانی ۔ یک حِزبی حکومت کا نظریہ ۔
topographies : مقام نِگارانہ ۔ مقامی جُغرافیائی ۔ علموم جُغرافیہ سے مُتعلّق ۔
tornados : عاصفہ ۔ جھَکّڑ ۔ بگولہ ۔ طوفانِ گرد و باد ۔
tornado : عاصفہ ۔ جھَکّڑ ۔ بگولہ ۔ طوفانِ گرد و باد ۔
togolese : ٹوگو کا جو مغربی افریقہ میں واقع ہے ۔ ٹوگو کا باشندہ یا ٹوگو نژاد آدمی ۔
toothsome : لذّیذ ۔ مزے دار ۔ مرغُوب ۔ دِل پسند ۔ خُوش ذائقہ ۔ سوادی ۔
toothpick : خلال ۔ دانتوں کا خلال ۔ پلاسٹک یا لکڑی کا چھوٹا سا تنکا جس سے دانتوں کے اندر پھنسے ہوۓ خوراک کے ذرّات نکالے جائیں ۔




Dictionary English to Urdu
A classic and Unique English to Urdu Dictionary in Pakistan.
Transliterate | Dictionary


Trace Mobile Number
English to Urdu