Eng2Urdu
 

Top 100 English Words

the
at
there
some
my
of
be
use
her
than
and
this
an
would
first
a
have
each
make
water
to
from
which
like
been
in
or
she
him
call
is
one
do
into
who
you
had
how
time
oil
that
by
their
has
its
it
word
if
look
now
he
but
will
two
find
was
not
up
more
long
for
what
other
write
down
on
all
about
go
day
are
were
out
see
did
as
we
many
number
get
with
when
then
no
come
his
your
them
way
made
they
can
these
could
may
I
said
so
people
part


One of the oldest English to Urdu dictionaries
Since 2004

Enter a single word    
 


some : کُچھ ۔ غیر معین مُقدار میں ۔ کبھی کبھی کافی کے معنوں میں بھی آتا ہے ۔

so

so-called : موسوم بہ۔ باجتا۔ (نام نہاد۔ مفروضہ)
soaker : سمندرسوکھ۔ شرابی۔ مے خود
soap-boiler : صابن گر۔ صابن والا۔
soap-boiling : صابن سازی۔
sob : سبکی۔ ہچکی۔ (سسکی)
sober : ہوش میں لانا۔ سنجیدہ کرنا۔ نشہ دور کرنا۔ (اعتدال پر لانا)
soccer : فٹ بال کی قسم کا ایک کھیل۔ سوکر
sociability,sosiablence : ملنساری۔ آشنامزاجی۔ آشناپرستی۔ تمدنی مزاج۔ (یارباشی۔ صحبت پسندی)
social : خلائق کا۔ فرقے کا۔ عامہ۔ معاشرتی۔ عمرانی۔ اجتماعی۔ سماجی۔
sociology : علم مدن۔ (عمرانیات)
sockage : انجذاب۔ سرایت
sod : ڈھیلا۔ گھاس کی جڑیں پکڑے ہوئے۔
soda : ایک قسم کی سجی مٹی۔ کھارا۔ (سوڈا)
soliped : جس جانور کا سم نہ چرا ہو۔ (ٹھوس گھر والا۔ٰ)
solo : راگ کی لے جو ایک باجے یا آواز سے ہو۔ (تنہا نوازی)
solstital : راس السرطان کا۔ راس الجدی کا۔ (انقلابی)
solutive : گھلانے والا۔ گلانے والا۔ (ملین ۔محلل۔)
solvable : حل ہونے کے لائق۔ قابل تفسیر۔ حل پزیر
solvency : قابل ادائے قرضہ۔ مال داری۔ (مقدرت۔ ذمہ داری۔ ساکھ داری)
somatic : جسمانی۔ جسمی۔ مجسم۔ بدنی۔
somatology : حیاتیات۔ طبعیات۔ تشریح عضویات۔
sombreness : اداسی۔ تاریکی۔
someone : کوئی ایک۔
someresult,somerest : ڈھینکلی۔ قلابازی۔
something : کچھ۔ تھوڑا سا۔ کچھ ایک ۔کسیقدر۔ قدرے قلیل۔
sometime : پیش تر۔ سابق میں ۔کبھی۔
somnambulist : نیند میں چلنے والا۔ (خواب خرام)
somniferous : نیند لانے والی۔ خواب آور۔
soft : رہو! تھمو! بس! ٹھیرو!
soft-headed : کم عقل۔ مندبدھی۔
softly : آہستگی سے۔ ملائمت سے۔ بہ شفقت۔ نرمی سے۔ ہولےسے۔ رسان میں۔
softness : ملائمت۔ نزاکت۔ نرمی۔ کوملتا۔ پلپلاہٹ۔ سبکی۔رسان۔
soho : ہوت۔ اجی۔ رے۔ ارے۔ اہو۔ اجے۔ (بس)
soiritually : بہ صفائی قلب۔ بہ صدق دل۔ روح سے۔ باطن سے۔
sojourn : چند روزہ اقامت۔ حوش باشی۔ مسکن۔ ڈیرہ۔
sojourner : مسافر۔ خوش باش۔ بدیسی۔ (عارضی مقیم)
solder : ٹانکا۔ جھال۔ جوڑ۔ سانٹھن۔
solder : جھالنا۔ ٹانکا لگانا۔ جوڑنا۔ پانجنا
solderer : پنجیرا۔ جھالنے والا۔
soldier-likesoldirerly : سپاہیانہ۔ بہادرانہ۔ سورماسا۔
soldiership : سپاہ گری۔
soldiery : لشکر۔ لشکری پیشہ۔
sole : تلا لگانا یا چڑھانا۔
solecist : بے محاورہ گو۔
solecist : غلط۔ اشدھ۔ نادرست۔ بے محاورہ۔
solecize : بے محاورہ بولنا۔
solely : صرف۔ مجرد۔ تنہا۔ فقط۔ محض۔ خاص۔ اکیلا۔ نرا۔ (بلاشرکت غیرے)
solemnization : دھوم دھام۔ شہرت۔ اتشب۔
solemnly : سنجیدگی سے۔ بہ متانت۔ بہ رعب۔ حسب ضابطہ۔ بہ عظمت۔ (حلفیہ)
solenoid : پیچواں برقی مقناطیس۔
solfa : سر لگانا۔ تلانا گانا۔
solicitation : ارداس۔ استدعا۔ التماس۔ التجا۔ درخواست۔ منت۔ آرزو۔ عرض۔ مانگ۔ تمنا۔ نیاز۔ بنتی۔ (اصرار)
solicitous : فکرمند۔ متفکر۔ اندیشہ مند۔ متردد۔ منتظر۔ خواہاں۔ لولین۔ بسی بھوت۔ (مستعد۔ طالب۔ خواستگار)
solicitude : فکر۔ اندیشہ۔ تردد۔ اضطراب۔ بے قراری۔ تفکر۔ تشویش۔ چنتا۔ (قلق۔ خواہش مندی)
solidarity : استحکام۔ اتحاد۔ عصبیت۔
solidification : انجماد۔ استحکام۔
solidify : ٹھوس کرنا۔ مضبوط کرنا۔
soliloquy : بات جو اپنے جی سے کہے۔ خود کلامی۔
soliloquize : آپ ہی آپ باتیں کرنا۔
soliped : جس جانور کا سم نہ چرا ہو۔ (ٹھوس گھر والا۔ٰ)
solitariness : جس جانور کا سم نہ چرا ہو۔ (ٹھوس گھر والا۔ٰ)
solo : راگ کی لے جو ایک باجے یا آواز سے ہو۔ (تنہا نوازی)
soncy : خوش حال۔ شادمان۔ بھاگوان۔ بخت آور
songster : گویا۔ قوال۔ مطرب۔ سروش يواں۔ نغمہ پرداز۔ (مغنی)
songstress : گانے والی۔ گابن۔ قوالن۔ (مغنیہ)
sonship : بیٹا پن۔ ابنیت۔ فرزندی
sooner : جلد تر۔
soot : دھواں۔ سواد۔ کاجل۔ دود۔ دھوانسا۔ (کالک)
sooty : سیاہ۔ دود الود۔ دھواں دھار۔ کالا۔ کوئلہ سا۔ کلوٹا۔ (کالک بھرا۔ سیاہی مائل)
sop : بھگونا۔ ڈبونا۔ تر کرنا۔
sophistication : کھوٹ۔ آمیزش۔ میل۔ ملونی۔ (تصنع۔ عیاری)
sophistry : دلیل باطل۔ کج بحثی۔ حجت نامعقول۔ دھوکے کی دلیل۔ (سوفسطائیت۔ غلط استدلال۔ دلیل تراشی)
sordes : فضلہ۔ میل۔ تلچھٹ۔ سیٹھی۔ کیٹ۔ چھانٹن۔
sordidly : کمینہ پن سے۔ کنجوسی سے۔
sophistry : قیاس مرکب۔ (قیاس مسلسل)
sorrel : ترشہ۔ کھٹا ساگ۔ چوکا۔
sorrily : کمینگی سے۔ پاجی پن سے۔ بذلت و خواری۔
sorrow : دل گیری۔ غم۔ افسوس۔ رنج۔
sorrowfulness : دل گیری۔ غم۔ افسوس۔ رنج۔
sorrowless : بے غم۔ بے رنج۔
soas : تا کہ ۔ جیسے
soul : رُوح ۔ جوہر ۔ جان ۔ آتما ۔ پران
son : بیٹا ۔ پسر ۔ پُوت ۔ لڑکا ۔ خلف ۔ فرزند ۔
solarenergy : شمسی توانائی ۔ سورج سے نکلنے والی تابش یا اشعاعی توانائی ۔
soon : جلد ۔ کِسی وقت ۔ واقعہ کے تھوڑی ہی دیر بعد ۔ بِلا تاخیر ۔
sophisticated : ثقیف ۔ طبعی سادگی سے ہٹا ہوا ۔ جِس کے تصورات ، اطوار ، مذاق وغیرہ تعلیم و تجربہ کے زیر اثر بالکُل بدل چُکے ہوں ۔
software : وہ پروگرام اور پروگرامی سہارے جو کِسی کمپیوٹر کو اِس کے ذِمہ کیے گۓ کام سے عہدہ برآ ہونے کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔
soil : زَمین کا وہ بالائی حِصّہ جِس میں پودوں کی روئیدگی مُمکن ہوتی ہے ۔ مٹّی ۔ زمین ۔
sordid : ملگجا ۔ گندا ۔ بے توجہی کا شِکار ۔ غلیظ ۔ خستہ حال ۔
sore : دُکھنے والا ۔ دُکھ جانے والا ۔ اکڑا ہوا ۔ دُکھتا ہوا ۔ جیسے جِسمانی مُشقت سے ۔
soas : تا کہ ۔ جیسے ۔
some : کُچھ ۔ غیر معین مُقدار میں ۔ کبھی کبھی کافی کے معنوں میں بھی آتا ہے ۔
sovereign : مطلق العنان فرماں روا ۔ خصوصاً بادشاہ ۔ ایک طلائی سکّہ جس کی عرفی قدر ایک پونڈ تھی ۔ اعلی ترین مقتدر بااقتدار طاقت ۔
soma : سوما ۔ سوم رس ۔ ایک نمو پذیر پودا جو مَشرقی ہِندوستان میں پایا جاتا ہے ۔
socialwelfare : سماجی بہبود ۔ کِسی اِدارے مثلاً بلدیہ کی جانب سے انجام دی جانے والی خدمات جن کا تعلق ضرورت مند افراد کے مفاد سے ہو ۔
society : معاشرہ ۔ سماج ۔ سوسائٹی ۔ رفاقت ۔ سنگت ۔
sodomy : سدومیت ۔ لواطت ۔ غیر فِطری جِنسی اختلاط خصوصاً مرد کا کِسی مرد کے ساتھ ۔
solitary : تنہا ۔ بِلا ساتھی ۔ مجرد ۔ کسمپرس ۔ دوسرون سے کٹا کٹا اور گریزاں رہنے والا ۔
source : ماخَذ ۔ مَنبع ۔ جہاں سے کوئی چیز ھاصِل ھو
souvenir : کسی مقام یا کسی موقع کی یادگار یا یاد دلانے والی شے ۔ یادگاری تحفہ یا شے لینا ۔ چوری کرنا ۔ چپکے سے لے بھاگنا ۔
sovereignty : اِقتَدار اعلٰی ۔ اَختِیار اعلٰی ۔ خُودمُختار
so : پس ۔ یوں ۔ اِسی انداز میں ۔ یوں ہی ۔ اس طور سے ۔
soas : تا کہ ۔ جیسے ۔
sofa : صوفہ ۔ کاوٴچ ۔ ایک لمبی سی نَشِست جِس میں کمانیاں اور گدیاں لگی ہوتی ہیں ۔
solstice : اِنقلاب شمسی ۔ سال کے اِن دو زمانوں میں سے کوئی ایک جب سورج خط اِستوا سے دُور ترین ہوتا ہے ۔
sorghum : سُرغو ۔ ایک اناجی پودا جِسے چارے ، غلے اور رس کے لیے کاشت کرتے ہیں ۔
sophisticate : طبعی ۔ سادہ حالت میں نہ رہنے دینا ۔ تعلیم و تَربیت سے بَدل کر رکھ دینا جیسے کِسی شخص کو ۔
sorry : افسوس ۔ پشیمانی ۔ خلش ۔ ہمدردی ۔ بدبخت ۔ غم گین۔
socialwelfare : سماجی بہبود ۔ کِسی اِدارے مثلاً بلدیہ کی جانب سے انجام دی جانے والی خدمات جن کا تعلق ضرورت مند افراد کے مفاد سے ہو ۔
solace : دِلاسا ۔ بے چینی میں دِلجوئی ۔ کوئی شے جو وجہ تسکین ہو ۔
soldier : سپاہی ۔ لشکری ۔ فوجی ۔ فوج میں تنخواہ دا مُلازِم ۔
sorcery : سفلی عِلم ۔ کالا عِلم ۔ بدرُوحوں کی مفروضہ مدد سے غیب دانی کا عِلم ۔ منتر ۔
soak : پانی اور مائع میں پڑے رہ کر سیراب ہو جانا ۔ خُوب تر ہو جانا ۔
socialism : اشتراکیت ۔ سوشلزم ۔ معاشرتی تنظیم اور حکومت کا ایک نظریہ میں ذرائع پیداوار اور تقسیم لوگوں کی اشتمالی ملکیت ہوتے ہیں ۔
socio-economic : معاشی معاشرتی ۔ سماجی اقتصادی ۔ معاشرے اور معاشیات کے باہمی تقابل پر مبنی ۔
sock : جراب ۔ موزہ ۔ پانتابہ ۔ ٹخنوں تک جراب ۔
soffit : شِکم محراب ۔ کِسی محراب ، محرابی شہتیر کو نِکلی ہوئی کارنس کی نِچلی جانِب کی سطح ۔
solarenergy : شمسی توانائی ۔ سورج سے نکلنے والی تابش یا اشعاعی توانائی ۔
solicitation : درخواست گُزاری ۔ اِلتجا ۔ التماس ۔ تحریک ۔ ترغیب ۔
solid : ٹھوس ۔ مُجَسم ۔ مکسر ۔ جامِد ۔ جو اندر سے پُوری طرح بھرا ہو اور کھوکھلا نہ ہو ۔
solve : حَل کرنا ۔ توجیہہ کرنا ۔ کِسی بات کا جواب تلاش کرنا ۔ وضاحت کرنا ۔
song : سونگ ۔ گيت ۔ غَزَل ۔ گانا ۔
sophistic : سوفسطانی ۔ سوفسطانیت کا مزاج لیے ہوۓ ۔ مُغالطہ آمیز ۔ سوفسطانیت کی خصُوصیت والا ۔
soreness : خراش ۔ جَلن ۔
sort : کوئی خاص قِسم ، نوع ، جماعت نمونہ ۔ ایک قِسم کی چیزوں کی تعداد ۔
soughtafter : جس کی بڑی مانگ ہو ۔ عام طور پر مطلوب ۔
sound : آواز ۔ سماعتی اعضا پر اِن بعض ارتعاشات سے پیدا ہونے والا احساس جو خلاۓ بسیط ۔
sour : تُرش ۔ کَھٹا ۔ رُوکھا ۔ سَرد اور مَرطُوب
soy : سوئے ۔ سویابین ۔ سویابین سے بنی چَٹنی
soya : سویابین
soybean : ایشیائی مَمالَک میں گوشَت کی جَگَہ اِستَعمَال ہونے میں مُستَعمَل ۔ اِس میں پَروٹین زیادَہ اور نَشَاستَہ کَم ہوتا ہے
solar : شمسی ۔ دھوپ کا ۔ آفتابی
solution : مِحلول ۔ سلوشن ۔ حل ۔ حل کرنے کا عمل ۔
solution : مِحلول ۔ سلوشن ۔ حل ۔ حل کرنے کا عمل ۔
sooth : اصلی ۔ حقیقی ۔ سکُون بخش ۔ نرم ۔ لذیذ ۔ حقیقت ۔
solicitor : درخواست گُزار ۔ عرض گُزار ۔ خصوصاً خیرات کے لیے رقُوم طلب کرنے والا ۔
sodomite : سدومی ۔ سدوم کا رہنے والا ۔ لوطی ۔
sow : بکھیرنا ۔ پھیلانا ۔ افزائش کرنا
solemn : مقطع ۔ سنجیدہ ۔ بے لُطف ۔ متین ۔
solitude : تنہائی ۔ خلوت ۔ لوگوں سے الگ تھلگ جگہ ۔ اِنسانی آبادی کا فُقدان ۔
societal : معاشرہ کا ۔ معاشرت کا ۔
soap : صابَن ۔ صابُون ۔ القلی اور چِکنائی کا ایک آمیزہ جو پانی میں حل ہو جاتا ہے اور بطور مصفی اور صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
south : جنُوب ۔ دَکھَن
solute : مُنحل ۔ گُھلا ہوا مادہ ۔ محلول میں شامِل ۔ تنہا رو ۔
somebody : کوئی شخص ۔ اہم شخصیت ۔ واقعی اب وہ کچھ بڑا آدمی ہو گیا ہے ۔
sook : شر میلا ۔ بزدل ۔ کمزور ۔ بچھڑا جسے ہاتھ سے دودھ پلایا جائے ۔
soloist : سولو گانے والا ۔ سولو بجانے والا ۔
soccers : ساکر ۔ فٹ بال کی طرز کا ایک کھیل جِس میں گیارہ گیارہ افراد پر مُشتمل دو مُخالِف ٹیمیں گیند کو آگے بڑھا کر ۔
somewhere : کِسی غیر واضع جگہ پر ۔ کِسی دوسری جگہ ۔ ان جانی جگہ پر ۔
sophist : سو فسطانی ۔ سفسطی ۔ اِستدلال ۔ عالِم ۔ فلسفی ۔
sora : سورا ۔ شُمالی امریکا کا ایک چھوٹے جِسم کا چھوٹی چُونچ والا پرنِدہ ۔
soma : سوما ۔ سوم رس ۔ ایک نمو پذیر پودا جو مَشرقی ہِندوستان میں پایا جاتا ہے ۔
solemnity : مَتانَت ۔ سنجیدگی ۔ اِخلاص ۔ رسم و رواج کی پابندی ۔ کِسی تقریب کی کماحقہ بجا آوری ۔
sorbet : جمی ہوئی برف ۔ شربت کی تحریف ۔ پانی کے بعد جمنے والی برف ۔
souvenir : کسی مقام یا کسی موقع کی یادگار یا یاد دلانے والی شے ۔ یادگاری تحفہ یا شے لینا ۔ چوری کرنا ۔ چپکے سے لے بھاگنا ۔
sorrowful : غم گین ۔ اُداس ۔ بے چین ۔ ملُول ۔
socialization : میل جول ۔ ملنا جلنا ۔
solipsism : ہمہ انانیت ۔ بہ نظریہ کہ نفس کے سوا کوئی موجود نہیں ہے اور اس لیے اصل عِلم اِسی نفس کا ہونا چاہیے ۔
solidity : جمود ۔ اِنجمادی حالت ۔ خاصیت ۔ کیفیت ۔
solomon : غیر معمولی دانا شخص ۔ فرزانہ ۔
soprano : زنانہ آواز کی آخری حد سے اُونچی آواز ۔ غنائی آواز ۔ جِس کی اُٹھان وسطی سرگم کے دو آکٹیویا سے زیادہ اُوپر ہو ۔
sonorous : بُلند صوت ۔ صدائی ۔ آواز نِکالنے کے قابل ۔
soggy : آپ آب ۔ شرابُور ۔ خوب بھیگا ہوا ۔
southeast : جنُوب مَشرِق کے دَرمیان
soporific : مَنوم دَوا ۔ گہری نیند لانے والا ایجِنٹ
sonny : بِٹوا ۔ لالہ ۔ ببوا ۔ کم عمر لڑکے کو بھی یوں کہہ کر مُخاطِب کر لیتے ہیں ۔
solipsism : ہمہ انانیت ۔ بہ نظریہ کہ نفس کے سوا کوئی موجود نہیں ہے اور اس لیے اصل عِلم اِسی نفس کا ہونا چاہیے ۔
solicitors : درخواست گُزار ۔ عرض گُزار ۔ خصوصاً خیرات کے لیے رقُوم طلب کرنے والا ۔
sociologist : ماہِر عمرانیات ۔
sonorous : بُلند صوت ۔ صدائی ۔ آواز نِکالنے کے قابل ۔
sops : شوربے وغیرہ میں ڈِبو کر نِکالی ہوئی کوئی چیز ۔ رِشوت کرنے کے لیے دی گئی کوئی چیز ۔ کمزور اِرادے والا ۔
soups : شوربہ ۔ یخنی ۔ گوشت ۔ سبزی کی وہ سیال غذا جِس کو مِسالوں اور دوسرے اجزا کے ساتھ اُبال کر بنایا جاتا ہے ۔
somersaulted : قلابازی ۔ ڈھینکی ۔
sobered : ہوش مند ۔ جِس نے پی ہوئی نہ ہو ۔ عادتاً اِجتناب پسند شراب کے استعمال میں ۔ کم گو ۔
solving : تحلیل سالمی ۔
sorties : ہلّہ بولنا ۔ نکل کے حملہ کرنا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔
sociologists : ماہِر عمرانیات ۔
soundlessly : بِلا آواز کے ۔




Dictionary English to Urdu
A classic and Unique English to Urdu Dictionary in Pakistan.
Transliterate | Dictionary


Trace Mobile Number
English to Urdu