Eng2Urdu
 

Top 100 English Words

the
at
there
some
my
of
be
use
her
than
and
this
an
would
first
a
have
each
make
water
to
from
which
like
been
in
or
she
him
call
is
one
do
into
who
you
had
how
time
oil
that
by
their
has
its
it
word
if
look
now
he
but
will
two
find
was
not
up
more
long
for
what
other
write
down
on
all
about
go
day
are
were
out
see
did
as
we
many
number
get
with
when
then
no
come
his
your
them
way
made
they
can
these
could
may
I
said
so
people
part


One of the oldest English to Urdu dictionaries
Since 2004

Enter a single word    
 


are : ہيں ۔ ہوتے ہيں ۔ فعل حَاضر کا صيغَہ جَمَع

ar

arab, arabian : عرب کا باشندہ ۔ عرب
arabesque : چیتین کاری کیا ہوا ۔ بیل بوٹے دار۔ نقشین ۔ منقش ۔ چتا ہوا
arabist : عربی دان ۔ عربی خوان ۔ محقق زبان عربی ۔ عرب شناس
arbitrament : فیصلہ ۔ پنچ فیصلہ ۔ فیصلہ ثالث
arbitrarily : زبردستی سے ۔ اپنی مرضی سے ۔ جبراً
arbitrariness : خود سری ۔ سر زوری ۔ زبردستی ۔ ہما ہمی ۔ زور آوری
arbitrary : انیائی ۔ ظالم
arbitration : نبٹیرا ۔ فیصلہ ۔ پنچایت ۔ ثالثی
arc : چکر ٹکڑا ۔ قطع دائرہ ۔ قوس ۔ دھنک ۔ کمان
arcade : چھتّا ۔ کمانچہ
arcana : بھید ۔ راز ۔ پوشیدہ بات
arch : محراب ۔کمانچہ
arch : محراب یا کمانچہ بنانا
arch : بڑا ۔ مکھیا ۔ مکھ ۔ مڈھ ۔ افسر ۔ سردار
archaeologist : اثریات دان ۔ اثری ۔ آثار قدیمہ کا ماہر
archangel : ملک الموت
archbishop : بڑا لاٹ پادری ۔ مجتہدوں کا سردار
archbishopric : بڑے لاٹ پادری کی حکومت
archdeacon : بڑے لاٹ پادری کا نائب ۔ مجتہد کا نائب
arched : محرابی ۔ محراب دار ۔ گمبز دار
archer : دھنش دھاری ۔ تیر انداز
archetype : اصل ۔ مول
archfiend : شیطان ۔ ابلیس
architect : میر عمارت ۔ ماہر فن معماری
archives : پرانے کاغذات ۔ تاریخی دستاویز ۔ محافظ خانہ
archivist : محافظ دفتر
arctic : شمالی ۔ اتر کی طرف ۔ قطب کا
ardent : گرم ۔ تتا ۔ حار
ardour : للک ۔ گرم جوشی ۔ لگن ۔ اشتیاق
arduous : کٹھن ۔ کشٹ ۔ سخت ۔ دشوار ۔ بکٹ ۔ محنت کا ۔ دوبھر
arduousness : سختی ۔ کٹھن تائی ۔ محنت ۔ پرشرم ۔ دشواری
area : میدان ۔ عرصہ ۔ سطح
areca : کھجوروں کی ایک قسم ۔ چھالیہ یا سپاری کا درخت
areca nut : سپاری ۔ پھال ۔ چھالیہ ۔ پونگی پھل
arenation : بالو اشنان ۔ ریت نہان ۔ بیمار آدمی کو گرم ریت سے نہلانا
areometer : اوزار جس سے شراب کا وزن اور گاڑھا پن دریافت کیا جاتا ہے ۔ مقیاس الماٴ ۔ پیمانہٴ شراب
argent : روپہری ۔ چاندی کا
argillaceous : چکنی مٹی کا یا والا
argo : سفینہ ۔ کشتیٴ نوح
argumentation : بحث ۔ مکالمہ ۔ مباحثہ ۔ مناظرہ
argumentative : بادلیل ۔ مدلل
argumentum ad hominem : دلیل لا طائل یا لاحاصل ۔ مثلاً تم بھی تو کرتے ہو تمہیں کیسا لگتا ہے
argumentum baculinum : سونٹے کی دلیل
argus : سہنسر آکشی
arian : آریا
aridity : سوکھا پن ۔ خشکی
aristocracy : حکومت امرا
aristocrate : مدمغ ۔ مغرور آدمی ۔ ابھیمان ۔ نواب
arithmetic : علم حساب ۔ گنت ۔ علم سیاق ۔ گنت بچار ۔ گنت پرکاش
arithmetical : حسابی
arithmetician : حساب دان ۔ محاسبت ۔ گنک ۔ سیاق دان
ark : نوح کی کشتی
arm : ہتھیار یا شستر دینا
armada : جنگی جہازوں کا بیڑا
armament : بحری یا بری فوج
armature : زرہ ۔ زرہ بکتر
armed : ہتھیار بند ۔ مسلح ۔ ہتھیار باندھے ۔ شستر دھاری ۔ کمر بند
armhole : مہری
armillary sphere : آکاس گولا ۔ کرہٴ فلکی
armorial bearings : خاندانی نشان
armourer : زرہ ساز ۔ زرہ بیچنے یا بنانے والا
arms : ہتھیار ۔ شستر ۔ آلات جنگ ۔ اسلحہ ۔ سامان جنگ
arms reach : ہاتھ کی پہنچ ۔ رسائی ۔ دسترس
arouse : جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا
arraign : مجرم ٹھہرانا ۔ ماخوذ کرنا ۔ علت لگانا
arraignment : الزام ۔ دعویٰ ۔ نالش
arrange : سریانا ۔ سنوارنا ۔ سدھارنا ۔ ترتیب کرنا یا دینا ۔ ترتیب سے رکھنا ۔ مرتب کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔
arras : مشجّر ۔ دیوار کا پردہ جو تصویرات سے آراستہ ہو ۔ دیوار گیری
array : trumpet fast arrayed. Each horseman
arrest : روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا
arride : خوش کرنا ۔ راضی کرنا ۔ مطمئن کرنا
arride : خوش کرنا ۔ راضی کرنا ۔ مطمئن کرنا
arrival : آمد ۔ ورود ۔ پہنچ ۔ تشریف آوری ۔ رونق افروزی ۔ قدم رنجہ فرمائی
arrogance, arrogancy : گربھ ۔ تکبر ۔ کبر ۔ غرَہ ۔ دماغ ۔ ابھیمان ۔ گستاخی ۔ معذوری
arrogant : گربھ وان ۔ ابھیمانی ۔ گستاخ ۔ متکبر ۔ مدمغ
arrogantly : گربھ سے ۔ تکبر سے
arrogate : دعویٰ بے جا کرنا ۔ اپنے کو کھینچنا ۔ نخوت سے اختیار لا حاصل اپنے اوپر لینا
arrowhead : تیر کی نوک ۔ بان کا سرا ۔ سر پیکان ۔ نوک ناوک
arrowheaded : تیر کی نوک جیسا ۔ تیر جیسا ۔ بان سا
arrowy : ناوک صفت ۔ پیکانی ۔ تیر سا
arsenic : ہڑتال ۔ سنکھیا ۔ گوپنت ہڑتال ۔ زرنیخ ۔ سم الفار
arsenic, arsenical : ہڑتال کا
arson : آگ لگانا ۔ آتش زنی ۔ آتش زدگی ۔ جرم آتش زنی ۔ گرہ داہ
arteriac : ایک دوا جو ٹینٹوے یا حلق کی بیماری کو مفید ہوتی ہے
artery : رگ جاں ۔ رگ شریان یعنی وہ رگ جس سے تمام جسم میں خون پہنچتا ہے۔ لال رگ
artfulness : عیاری ۔ چالاکی ۔ فیلسوفی ۔ حرفت ۔ فطرت ۔ فریب ۔ چھل ۔ روباہ بازی ۔ پھلاسڑے باز
artichoke : ہاتی چک ۔ ایک قسم کی گھاس
articles : رقومات ۔ امورات ۔ دفعیں ۔ مراتب
articulata,/see annulose : صاف ۔ کھلا ہوا
artificer : کاری گر ۔ دست کار
artificiality, artificialness : بناوٹ ۔ دکھاوا ۔ ساخت ۔ تصنع
artificially : ساختگی سے ۔ ترکیب سے
artillery : توپ خانہ
artisan : دست کار ۔ کاری گر
artist : صناع ۔ صنعت کار ۔ اہل صنعت ۔ آرٹسٹ
artistic, artistical : کاری گر یا استاد کے موافق ۔ صنعتی
artless : سادہ ۔ بھولا ۔ بھوندو ۔ بھولا بھالا ۔ مودھو ۔ ماٹھو
artlessly : سادگی سے ۔ بھولے پن سے
argon : کرہ ارض کی گیس
argument : مناظرہ ۔کِسی تَقرير يا تَحرير کا موضُوع
arise : اُٹھنا ۔ کھڑے ہونا ۔ سامنے آنا ۔ پیدا کرنا ۔ ظہور میں آنا ۔
archives : ارکائیو ۔ وہ ريکارڈ يا دَستاويز جِسے کِسی چِيز کے ثُبُوت کے طَور پَر محفُوظ کِيا گَيا ہو ۔
archetype : کِسی چیز کا اِبتدائی نمونہ ۔ مِثل اولیٰ ۔ مِثالی نمونہ ۔
army : فَوج ؛ جَوانوں کی جَمِعَیت ۔
architecture : فنِ تعمیر ۔ طرزِ تعمیر ۔
archive : ارکائیو ۔ وہ ريکارڈ يا دَستاويز جِسے کِسی چِيز کے ثُبُوت کے طَور پَر محفُوظ کِيا گَيا ہو ۔
are : ہيں ۔ ہوتے ہيں ۔ فعل حَاضر کا صيغَہ جَمَع
argue : دَليل دينا ۔ تَبادلَہ خَيال کَرنا ۔ اِختِلاف کَرنا ۔ اُلَجھنا ۔
arisings : صنعتی عمل سے پیدا ہونے والی دُوسرے درجے کی فاضل اشیا ۔
armpit : بغل ۔ کانکھ ۔ گوشہ ۔
articulate : حَلقَہ دار ۔ جوڑوں سے بَنا ہُوا ۔ صاف طَور سے اِظہار کَردَہ ۔
arcane : پوشيدَہ ۔ خُفيَہ ۔ مُبہَم ۔ غَير واضِع ۔
archivist : مُحافِظ دَستاويزات ۔ خانوں يا ريکارڈ کا پاسبان ۔
area : رَقبَہ ۔ ميدان ۔ سَطَح ۔ کوئی ہَموار زَمين جِس کی حَد بَندی کی گئی ہو ۔
argent : نَفرَتی ۔ چاندی کی طَرح چَمَک دار ۔
armenian : آرمينيائی ۔ آرمينيا کا باشِندَہ ۔
aromatic : خوشبُودار ۔
around : کے ۔ گرد ۔ کے گردا گرد ۔ چاروں طرف ۔ ہر طرف ۔ ادھر اُدھر ۔
arouse : اُٹھانا ۔ عمَل پَر اُبھارنا ۔ اُکسانا يا مُشَقَت پَر آمادَہ کَرنا ۔ بيدار ہونا ۔
arrive : پَہُنچنا ۔ آنا ۔ کِسی نُقطے يا مَرحَلے پَر پَہُنچ جانا ۔
arsenal : بارود خانَہ ۔ سلاح خانَہ ۔ بَرّی يا بَحری افواج کے اسلَحے اور فوجی سازو سامان کا مَخزَن ۔
artemisia : (گُلبانی) مَروا ۔ افسَنتين ۔ ساج بُرش پودا مُرَکَب پودوں کی ايک جِنس جو شُمالی نِصَف کُرَہ کے زِيادَہ خُشک علاقوں ميں پائی جاتی ہے ۔
article : شے ۔ مُکالمَہ ۔ کوئی جُز و جُملَہ ۔ ميگزين يا کِسی جَريدے ميں کوئی نَشَر پارَہ ۔
artificial : مصنوعی ۔ فرضی ۔ بناوٹی ۔ نقلی ۔ نقب ۔
arty : ہُنَر نُما ۔ فَن کی نَقالی کَرتا ہُوا ۔
arum : عجالَہ ۔ سوسَن ۔ آرُم ۔ اس نام ونَسَل کے پودے کی جِنس کا کوئی پودا جِس کے پھُول بَڑے بَڑے کُفچوں کی صُورَت ميں کھِلتے ہيں ۔
aria : گيت ۔ بول ۔ تان ۔ يَک صَدائی ۔ نَغمَہ ۔
aroma : مہک ۔ خُوشگوار بو ۔
archway : چھتے دار راستہ ۔ چھتا ۔ ڈیوڑھی ۔
art : فن ۔ آرٹ ۔ کِسی خاص مَقصَد کو پُورا کَرنے کے لِيے اشيا کو اِستَعمال ميں لانا يا اُن سے کام لينا ۔ مُصَّوَر يا مُجَسمَہ ساز کا پيشَہ ۔
aryan : (نَسلِيات) آریائی۔ اوائلی ۔ ہند يَورپی زُبانيں بولنے والوں کی نَسَل يا اولاد ۔ ہند ابرائی زُبانيں ۔
aries : بُرج حَمَل ۔ ايک شُمالی مَجمَع النَجُوم ۔
arising : صنعتی عمل سے پیدا ہونے والی دُوسرے درجے کی فاضل اشیا ۔
archly : مَکّاری سے ۔ چالبازی سے ۔
arousal : اکساو ۔ بے قراری ۔ تحریک ۔ اُبھارنے کا فعل ۔ جوش کا عالم ۔ ہیجان ۔ خصوصاً جنسی ہیجان ۔
arrangement : بَند و بَست کَرنے کا عمَل ۔ کوئی ابتدائی اِقدام ۔
arpeggio : موسيقی ۔ کِسی تار يا تانت کی واضع آواز جَب سُر تيزی اور تَواتَر سے چھيڑا جائے ۔
arrears : بقایا ۔ باقی ۔ بچا ہوا ۔
arthritis : ورم مفصل، جوڑ کی سوزش
arrogance : نَخوت ۔ غرّہ ۔ اِترانے کی کيفِيَت ۔ دوسروں کی تَحقير کے ساتھ غُرُورِ ذات ۔
armageddon : مَجدُون کے ميدان کے نام پَر ۔ قَوموں کا آخری باہمی جَدال ۔ کوئی فيصلَہ کُن مَعرکَہ ۔ مَعرکَہ خير و شَر ۔ بينَ الاقوامی جَنگ ۔
arbiter : ثالَث ۔ پَنچ ۔ حاکَم ۔ بَغير دَباو کے فيصلَہ سُنانے والا ۔ مُنصِف ۔ مُختارِ کُل ۔
armor : عسکَری ۔ بَکتَر بَند ۔ فَوجی گاڑياں اور سازو سامان ۔
arbitrator : ثالَث ۔ مُنصَف ۔ پَنچ ۔ حاکَم ۔ ثالَثی کَرنے والا ۔
archetypal : اصل ۔ بُنیادی ۔ اولیں ۔
aristotle : ارسطو ۔
arachnid : عنکبَہ ۔ مَکڑی ۔ جُوں اور بِچھُّو وَغيرَہ ۔
arid : بَنجَر ( زَمين) خُشک ۔ نَمی سے مَحروم ۔ تَپَش سے جھُلسا ہوا ۔
articulated : جوڑا ہوا ۔ مفاصلی ۔ گرہ دار ۔ حلقہ دار ۔
artistic : جَمالياتی ۔ فَنکارانَہ آرٹ يا آرٹسٹوں سے متعلق ۔ آرٹ کے تَقاضوں کی پابَندی کَرتا ہو ۔
arboreal : شَجَری ۔ دَرَختوں سے مُتعلِق ۔ دَرَختوں ميں/ پَر رہنے والا ۔ رُکھ باسی ۔
arable : قابِلِ کاشت ۔ زَراعتی ۔ کاشتنی ۔
arduous : اوگھَٹ ۔ کَٹھَن ۔ دُشوار ۔ مُشَقَت آميز ۔ کَڑا ۔ (کام ۔ روزگار ) ۔ جَفا کَش ۔
arabian : عنقا ۔ عربی عنقا ۔
armful : بازو بَھر ۔ کوئی شے جِس قَدَر باز ووں ميں سِمَٹ سَکے ۔
artistry : کاريگَری کی معراج ۔ فَنکارانَہ صَلاحيَت ۔
armchair : آرام کرسی ۔ بازو دار کرسی ۔
arithmetically : حِسابی طَريقے سے ۔
armament : اسلَحَہ ۔ آلاتِ جَنگ ۔ جَنگ کے لِيے کِسی قَوم کی ليس افواج ۔ حَربی سازوسامان ۔
archduke : سب سے بڑا ڈیوک ۔
artistry : کاريگَری کی معراج ۔ فَنکارانَہ صَلاحيَت ۔
artifice : حيلَہ ۔ مہارَت ۔ گہری چال ۔ ٹال مَٹول ۔
arboretum : شَجَر گاہ ۔ شَجَرستان ۔
arranger : مُنتظم ۔ مُرتب ۔




Dictionary English to Urdu
A classic and Unique English to Urdu Dictionary in Pakistan.
Transliterate | Dictionary


Trace Mobile Number
English to Urdu