Eng2Urdu
 

Top 100 English Words

the
at
there
some
my
of
be
use
her
than
and
this
an
would
first
a
have
each
make
water
to
from
which
like
been
in
or
she
him
call
is
one
do
into
who
you
had
how
time
oil
that
by
their
has
its
it
word
if
look
now
he
but
will
two
find
was
not
up
more
long
for
what
other
write
down
on
all
about
go
day
are
were
out
see
did
as
we
many
number
get
with
when
then
no
come
his
your
them
way
made
they
can
these
could
may
I
said
so
people
part


One of the oldest English to Urdu dictionaries
Since 2004

Enter a single word    
 


which : جونسا۔ کونسا۔ کون۔ جون۔ جو۔ جسے

wh

wharfinger : گھٹوال۔ گھٹوالیا
what : کیا۔ کون۔ کس
what-for : کیوں۔ کس لیے
what-not : الماری
whatelse : اور کیا
whatever : جو کچھ۔ جس قدر۔ جتنا
whatsoever : کیسا ہی۔ کسی
wheat : گیہوں۔ کنک۔ گندم
wheat-fly : کیڑے جو گیہوں کو ضرر پہنچاتے ہیں
wheatear : گیہوں کی بال
wheaten : گیہوں کا۔ گندمی
wheedle : خوشامد کرنا۔ للو پتو کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ فریب دینا
wheel : پہیوں پر لے جانا
wheel : گھومنا۔ چکرانا۔ چکر کھانا۔ پھرنا
wheel : پہیا
wheel-anmalcule : وہ کیڑے جن کے اعضا پہیے کی مانند شکار پکڑنے کے لیے ہوتے ہیں
wheel-barometer : کہنی دار ہوا ناپ
wheel-barrow : ایک پہیے کی گاڑی
wheel-wright : پہیے یا گاڑی بنانے والا۔ دولاب ساز
wheeler : چار پہیوں کی گاڑی
wheeze : سنسنانا۔ سائیں سائیں کرنا۔ سہرانا۔ سرسرانا۔ سوں سوں کرنا۔ آواز سے سانس لینا۔ خر خر کرنا
whelk : پھنسی۔ ددوڑا۔ مہاسا
whelm : ڈبونا۔ غرق کرنا۔ ڈوبنا۔ بورنا
whelp : پلا۔ کتیا یا شیر کا بچہ۔ بگھیلا
whelp : بچے دینا۔ بیانا۔ ڈالنا
when : کب۔ کد۔ کس وقت
whence : کہاں سے۔ کدھر سے۔ کس جگہ سے۔ کس طور پر۔ کس باعث سے
whencesoever : کہیں سے۔ کسی جگہ سے۔ کسی باعث سے
whenever : جب کبھی۔ جس وقت۔ جب۔ جبکہ۔ ہرگاہ
where : کہاں۔ کدھر۔ کس جگہ۔ کہاں کو۔ کس مقام کو
whereto : کہاں کو۔ کہاں تک۔ جہاں تک۔ جہاں کو
whereupon : جس پر۔ تس پر۔ تب۔ بعد ازاں
wherever : جہاں کہیں
wherewith : کس کے ساتھ۔ جس کے ساتھ۔ کس سے۔ جس سے
wherry : کشتی۔ پنسوئی۔ ڈونگی
whet : دھار دھرنا۔ سان لگانا۔ پتھر چٹانا۔ چٹانا۔ تیز کرنا۔
whet : سان۔ دھار
whether : خواہ۔ یا۔ آیا۔ کہ۔ کیا۔ وا۔ اتھوا۔ گو۔ عام اس سے
whethering : بچہ دینے کے بعد جو مواد گائے کے پیٹ میں رہ جائے
whetstone : سلی۔ پتھری۔ سان
whetter : سان گر۔ سلی لگانے والا
whew : ہو۔ ہو۔ اوہو۔ چھی
whey : دودھ کا پانی۔ ماء الجبن۔ توڑ۔ آب شیر۔ پنچھا
which : جونسا۔ کونسا۔ کون۔ جون۔ جو۔ جسے
whichever : جو کوئی۔ جونسا۔ جسے۔ جو۔ جو کچھ کہ۔ جوکہ
whiff : دھواں چھوڑنا۔ دم یا کش چھوڑنا۔ پھونک مارنا
whiff : پھونک۔ دم۔ کش
whiffle : ڈانوا ڈول ہونا۔ غیر مستقل ہونا۔ متلون ہونا۔ متزلزل ہونا
whiffler : بات پھیر جانے والا۔ گریز کرنے والا
whig : انگلستان میں اراکین سلطنت کا ایک فرقہ جو رعایا کے حقوق کا حامی ہے
whereabout : ہٹھکانا۔ جگہ۔ پتا۔ مقام
whereabout : کس جگہ۔ کس مقام پر۔ کون سی جگہ
whereas : چونکہ۔آزاں جا کہ۔ جو کہ۔ ہر گاہ کہ۔ جبکہ۔ اس لحاظ سے۔ واضح ہو ک
whereat : جس پر۔ تس پر۔ کس پرجس پر۔ تس پر۔ کس پر
whereby : جس سے۔ کس سے۔ جس کے سبب سے۔ کس باعث سے
wherefore : کیوں۔ کس لیے۔ کس واسطے۔ جس لیے۔ جس واسطے۔ اس لیے
wherein : کس میں۔ جس میں
whereof : کس کا۔ جس کا
whereon : جس پر
wheresoever : جہاں کہیں۔ جہاں جہاں۔ کہیں۔ جس جگہ
whom : ہُو کی مَعرُوضی صُورَت ۔ کِسے ۔ کِس کو
why : کِيوں ۔ کِس وَجَہ سے ۔ کِس سَبَب سے ۔ کِس مَقصَد سے
whaet : گندُم ۔ گہیوں ۔ وسیع تر نوع کے مُختَلِف اِقسام کے پودوں میں لگنے والے جو آٹے کی شکل میں روٹی اور دیگر غذائی خوراک بنانے کے کام آتے ہیں
whither : (قَديم) کِس مُقام پَر ۔کَہاں ۔ کِدھَر ۔ کِس مَقصَد کے لِيے ۔ کِس حالَت ميں
whim : خیال ۔ دُھن ۔ اچانک ذہنی رو ۔ من کی موج ۔ ترنگ ۔ خبط ۔
while : وَقت کا وقفہ ۔ مُدَّت ۔ عرصہ ۔ میعاد ۔ کِسی کا وقت ۔
white : خالِص برف کا رنگ ۔ سفید ۔ ابیض ۔ چِٹا ۔ گورا ۔
whitish : سُفيدی مائل ۔ سُفيد گُوں ۔ سُفيد سا ۔
whose : کِس کا ، جِس کا ۔
who : کون
whoever : جوبھی ۔ کوئی بھی ۔ چاہے جو بھی ۔ خُواہ کوئی بھی ۔
whoremonger : چَکلے ياکَسبی عورتوں سے تَعلُق رَکھنے والا شَخص ۔ زَنا کار ۔ بَدکار ۔
wheeziness : خَرخَر ۔ خَس خَس ۔ خرخراہَٹ ۔
whetstone : سان ۔ سلی ۔ جھامر ۔ عُمدہ دانے دار پتھر جو بالخصوص پانی لگا کر اوزار تیز کرنے کے کام آتا ہے ۔
whilst : جب ۔ جب تک ۔ جِس اثنا میں ۔
whimper : رونا ، بسورنا ۔ ہلکی اور شِکستہ آواز سے رریانا جیسا کُتّا رریاتا ہے ۔ ریں ریں کرنا ۔
whipup : جوش میں مِلانا ۔ جذبات مُشتعل کرنا جیسے کِسی اجتماع کے ۔
whiplash : چابک کا مارنے والا حِصّہ ۔
whisper : نرم اور آہِستہ آواز میں بولنا ۔ جِس میں سانس اور ہونٹوں کو جُنبش ہو لیکن لب ہِلتے نظر نہ آئیں ۔
whole : سالَم ۔ پُورا ۔ سَمُوچا ۔سَب کا سَب ۔ صحَت مَند حالَت ميں ۔ تَمام ۔
whore : رَنڈی ۔ فاحِشَہ ۔ قَحبَہ ۔ بازاری عورَت ۔
whale : حُوتان ۔ وھیل ۔ فیل ماہی ۔ حوتیہ سِلسِلے کے مُختَلِف سمُندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور ۔
whiskered : لمبی مونچھوں والا ۔ گُل مچھے والا ۔ گُل مُچھیا ۔
whistle : صاف ۔ سُریلی آواز کا پیدا ہونا ۔ سیٹی بجنا ۔ سائیں سائیں کرنا ۔
whist : چار کھلاڑیوں کے درمیان ۵۲ پتوں سے کھیلا جانے والے تاش کا کھیل جِس میں دو دو کھلاڑی ایک دُوسرے کے مُقابِل ہوتے ہیں ۔
whisk : جھاڑُو دینا ۔ سطح کو جھاڑو سے صاف کرنا ۔
wholesome : صحَت بَخش ۔ صحَت کی افزائش کَرنے والا ۔ صحَت کے لِيے مُفيد ۔
whereabouts : ٹھور ٹھکانا ۔ اتاپتا ۔ وہ مقام جہاں پر کوئی شخص موجُود ہو ۔
whitebait : ہیرنگ ۔ اسپریٹ اور ان سے مِلتی جُلتی مچھلیوں کے رو پہلے سفید بچوے ، انہیں کھایا جاتا ہے ۔
whoop : کِسی ہَنگامَہ خيز تَقريب يا جَشن ميں شَمُولِيَت کَرنا ۔
whitener : سُفيد بَنانے والا شَخص يا چيز ۔ رَنگ کاٹ ۔ پالِش ۔
whinny : جھاڑی دار ۔
whoreson : (قَديم) حَرامزادَہ ۔ حَرامی ۔ کِسی شَخص کے لِيے حَقارَت کی گھَٹيا اِصطَلاح ۔ ايک گالی ۔
whomever : جِس کِسی کو ۔ جو شَخص بھی ۔ کوئی شَخص ۔
whimpering : منمنانے کرنے کا عمل ۔ ریں ریں کرنے کا عمل ۔
whisker : گُل مُچھے ۔ آدمی کے چہرے کے ایک طرف اُگنے والے بال ۔
whelms : غَرق کرنا ۔ ڈَبو دینا ۔ گاڑنا ۔ ڈھیر یا کِسی شے کے نیچے دَفَن کر دینا ۔ ڈھانپ دینا ۔
whittle : کاٹنا ۔ شَکَل دينا ۔ کُتَرنا ۔ چاقُو سے کاٹنا اور فالتُو مِقدار چھيل کَر صاف کَر دينا ۔
whiteout : اُجلاپا ۔ سَپيدگی ۔
wham : سخت ضرب سے پیدا ہونے والی آواز ۔ عموماً بُلند آواز ۔ سخت قِسم کی ضرب ۔
whined : کُتّے کی طرح رونا ۔ جھینکنا ۔ کراہنا ۔ ہوک ہوک کر چِلّانا ۔
whiles : جب کبھی ۔ کبھی کبھار ۔
whoa : رُکو ۔ اور بے حِس و حَرکَت کھَڑے ہو جاو ۔ ايک حُکَم ۔
wherewithal : وسائل ، بالخصوص مالی وسائل جو کِسی مقصد کے حَصُول کے لیے ضروری ہوں ۔
whirlpools : گرداب ۔ بھنور ۔ سمندر کے پانی میں طوفانی گرداب ۔




Dictionary English to Urdu
A classic and Unique English to Urdu Dictionary in Pakistan.
Transliterate | Dictionary


Trace Mobile Number
English to Urdu