Eng2Urdu
 

Top 100 English Words

the
at
there
some
my
of
be
use
her
than
and
this
an
would
first
a
have
each
make
water
to
from
which
like
been
in
or
she
him
call
is
one
do
into
who
you
had
how
time
oil
that
by
their
has
its
it
word
if
look
now
he
but
will
two
find
was
not
up
more
long
for
what
other
write
down
on
all
about
go
day
are
were
out
see
did
as
we
many
number
get
with
when
then
no
come
his
your
them
way
made
they
can
these
could
may
I
said
so
people
part


One of the oldest English to Urdu dictionaries
Since 2004

Enter a single word    
 


two : دو ۔ اِس عدَد کی علامَت یا نِشان ۔ دو شَخص یا چیزوں کا جوڑ ۔

tw

tweeze : موچنے سے بال اُکھاڑنا ۔ چیزوں کو اُٹھانا یا پَکَڑنا ۔
twice : دُگنا ۔ دو بار جیسے سِلسِلَہ وار ۔ دو موقعوں پَر ۔ دو مُعاملوں میں ۔ دو دَفعہ ۔ دو مَرتَبَہ ۔
two : دو ۔ اِس عدَد کی علامَت یا نِشان ۔ دو شَخص یا چیزوں کا جوڑ ۔
twist : مَروڑنا ۔ بَل دینا ۔ دو یا دو سے زیادہ دھاگوں کو بَٹ کَر ایک بَنانا ۔ گوتھنا ۔
twilight : شام کا وقت ۔ سورج کے ڈوبنے کے بعد چھائی ہوئی شفق یا دھیمی دھیمی روشنی ۔ اس کی مدّت ۔ مدّھم روشنی ۔ ادھورا فہم ۔ ناکافی علم ۔ انحطاط ۔ زوال ۔ تباہی ۔
tweed : ٹویڈ ۔ ایک قِسم کا دو سُوتی اُونی کھُردری قِسم کا کَپڑا جو کوٹ ، جیکٹیں اور سُوٹ بَنانے کے کام آتا ہے ۔ ٹویڈ کے بَنے ہُوۓ کَپڑے ۔
twinkle : ٹِمٹِمانا ۔ جھِلمِلانا ۔ آنکھیں جھَپَکانا ۔ چَمَکنا ۔ جَگمَگانا ۔
twins : جوڑا ۔ بُرجِ جوزا ۔
tweet : ہَلکی چہچہاہَٹ ۔ چھوٹے پَرِندوں کی چُوں چُوں کی آواز ۔
tweeter : چھوٹا لاوڈ اسپیکَر جو اعلیٰ صَوتی سَمعی آلات میں اعلیٰ تَعددی آوازیں پَیدا کَرے ۔
twelve : بارہ ۔ دوازدہ ۔ اِس عدَد کی علامَت یا نِشان ۔ ایک دَرجَن ۔ بارہ آدمیوں کی جماعت ۔
tweeter : چھوٹا لاوڈ اسپیکَر جو اعلیٰ صَوتی سَمعی آلات میں اعلیٰ تَعددی آوازیں پَیدا کَرے ۔
twine : رَسّی ۔ سُوت ۔ سَتلی ۔ ڈوری ۔ ریسماں ۔
twi : بیس بال} تَماشائیوں کے لیے ایک ہی ٹِکَٹ پَر دو گیموں کی نِسبَت سے جو شام سے ذَرا پہلے شُروع ہوں
twitters : بعض پَرِندوں کا چُوں چُوں کَرنا ۔ چہچہانا ۔ چیں چیں کَرنا ۔ شوق یا جوش میں کانپنا ۔




Dictionary English to Urdu
A classic and Unique English to Urdu Dictionary in Pakistan.
Transliterate | Dictionary


Trace Mobile Number
English to Urdu