Eng2Urdu
 

Top 100 English Words

the
at
there
some
my
of
be
use
her
than
and
this
an
would
first
a
have
each
make
water
to
from
which
like
been
in
or
she
him
call
is
one
do
into
who
you
had
how
time
oil
that
by
their
has
its
it
word
if
look
now
he
but
will
two
find
was
not
up
more
long
for
what
other
write
down
on
all
about
go
day
are
were
out
see
did
as
we
many
number
get
with
when
then
no
come
his
your
them
way
made
they
can
these
could
may
I
said
so
people
part


One of the oldest English to Urdu dictionaries
Since 2004

Enter a single word    
 


Random Search

any : کوئی ۔ کوئی ایک ۔ ایک
anagram : تحریف ۔ مدھلاپا ۔ لف و نشر
anagram : تحریف کرنا ۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا ۔ جگہ بدلنا
analogic : تمثیلی ۔ مثالی ۔ قیاسی
analogical : مشابہ ۔ مطابق ۔ متماثل ۔ ملتا جلتا ۔ ہم شکل
analogically : تمثیلاً ۔ تشبیہاً ۔ تشبیہہ کے ساتھ ۔ مطابقت سے ۔ اُپما سے
analogous : مشابہ ۔ مطابق ۔ یکساں ۔ ایک روپ ۔ ایک صورت کا ۔ ہم شکل
analogue : مشابہ ۔ ہم شکل
analysis : بھنجن ۔ تشریح ۔ تجزیہ ۔ تفریق ۔ بدیرن ۔ جبر ۔ کن توڑ سودھن
anas : مرغابی
anasarca : جالندر ۔ استسقا ۔ سوتھ ۔ جلندھر
anatomist : انگ بدیا گنی ۔ تشریح دان ۔ چیرنے والا ۔ جراح
anatomize : چیرنا ۔ چیر پھاڑ کرنا ۔ کاٹ کوٹ کرنا ۔ کاٹنا ۔ چاک کرنا ۔ عضو جدا کرنا
anatomy : چیر پھاڑ ۔ کاٹ کوٹ ۔ جراحی
ancestorial, ancestral : آبائی ۔ موروثی ۔ جدی ۔ باپ دادا کی ۔ بپوتی ۔ پشتینی
ancestry : نسل ۔ حسب و نسب ۔ گھرانا ۔ خاندان ۔ پشت ۔ پیڑھی ۔ کل ۔ شجرہ
anchor : لنگر
anchoret, anchorite : گوشہ نشین ۔ تارک الدنیا ۔ تیاگی ۔ سنیاسی ۔ اداسی ۔ بیراگی ۔ ابدھوت
anchovy : ایک قسم کی چھوٹی بحری مچھلی
ancient : پرانا ۔ پراچین ۔ قدیمی ۔ دیرینہ ۔ سناتن کا
andante : مدھم ۔ آہستہ ۔ سُر
anecdote : حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت
anemology : بادیات ۔ طبعیات باد
anemometer : ہوا ناپ ۔ پون ناپ ۔ باؤ بوجھ ناپ
anemone : شقائق نعمان ۔ گل ہوا (پھول
anent : بابت ۔ بارے ۔ دربارے ۔ مدّے
anergy : عدم توانائی ۔ نف توانائی
aneurism : رگ کا ٹوٹنا
anew : نئے سرے سے ۔ پھر سے ۔ پھر کے ۔ پھر کے سے ۔ سرے سے ۔ اُلٹ کے ۔ از سر نو ۔ دہرا کر
angel : فرشتہ ۔ ملک ۔ ہاتف
angelica : انجلیق
anger : کرودھ ۔ غصہ ۔ خفگی ۔ طیش ۔ عتاب ۔ تیہا ۔ تامس ۔ چھو ۔ جھونجل
angle : کونا ۔ کون ۔ زاویہ
anglemeter : زاویہ پیما۔ کون ناپ ۔ زاویہ ناپ
anglicize : انگریزی بنانا ۔ انگریزی میں ڈھالنا
angling : بنسی بازی
anglo : انگریزی ۔انگلستانی
anglo-indian : ہندوستان کے انگریز
anguish : درد ۔ پیڑا ۔ کشٹ ۔ دارُن دکھ
anguish : تھرتھری سے ۔ جاڑا سا ۔ کپکپی سی ۔ جوڑی سی
angular : گوشے دار ۔ کونے دار ۔ کونیا
angularity : کون پن
anhelation : ہانپنا ۔ ہنکنا ۔ دم چڑھنا ۔ سانس پھولنا یا بھرنا
anile : بڑھیا جیسا ۔ بڈھی عورت سا ۔ ضعیف
anility : بڑھاپا ۔ پیری ۔ ضعیفی ۔ کمزوری
animadvert : ملامت کرنا ۔ سرزنش کرنا ۔ تنبیہہ کرنا
animal : جانور ۔ پشو ۔ حیوان ۔ ڈھور ۔ ڈنگر
animal : حیوانی
animalcule : چھوٹا کیڑا جو خردبین ہی سے دکھلائی دے
animalism : عیاشی ۔ شہوت پرستی ۔ حیوانیت ۔لذائذ حیوانی ۔ اندری بھوگ
animate : جلانا ۔ جان ڈالنا ۔ زندہ کرنا
animation : زندہ دلی ۔ جان ۔ جوش
animosity, animus : دشمنی ۔ عداوت ۔ بیر ۔ برودھ ۔ بغض ۔ خصومت ۔ کینہ ۔ لاگ
anise : سونف کا عرق ۔ انیسواں
ankle : ٹخنہ ۔ کعب
ankle-bone : ٹخنے کی ہڈی ۔ گٹا ۔ استخوان کعب
ankle-deep : ٹخنے ٹخنے ۔ ٹخنوں تک
anklet : پایل ۔ پازیب
annexation : لگاؤ ۔ میل ۔ جوڑ ۔ اتصال ۔ الحاق
annexed : جڑا ہوا ۔ منسلک ۔ مشمولہ ۔ ملحق ۔ نتھی کیا ہوا ۔ شامل
annihilate : مٹانا ۔ معدوم کرنا ۔ بناسنا ۔ ناپید کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ نیست و نابود کرنا
annihilation : ناس ۔ بناس ۔ فنا ۔ ستیاناس ۔ نواناس ۔ نیستی
anniversary : برس دن کا دن ۔ برکھی ۔ برسی ۔ برسوڑی ۔ سال گرہ ۔ برس گانٹھ
anno domini : سن عیسوی
annotate : ٹیکا، شرح، تفسیر، حاشیہ
annotator : ٹیکا کار ۔ مفسر ۔ شارح ۔ محشی
announcement : خبر ۔ بیورا ۔ اطلاع ۔ آگاہی ۔ اعلان ۔ اشتہار
annoy : ستانا ۔ دق کرنا ۔ تکلیف دینا ۔ دکھ دینا ۔ ایذا دینا یا پہنچانا ۔ حیران کرنا
annual : فصلی یا رت کا پودا
annuitant : سالانہ وظیفہ خوار ۔ برسوڑی پانے والا ۔ سالانہ دار ۔ سالانہ پنشن دار
annuity : سالانہ وظیفہ یا مشاہرہ ۔ سالانہ ۔ برسوڑی
annulet : چھوٹا چھلا
annulose : کیڑے مکوڑے جاتی
annunciation : بشارت ۔ اطلاع ۔ اعلان ۔ خبر ۔ اشتہار
annunciator : معلن ۔ مشتہر ۔ اطلاع دینے والا ۔ مخبر ۔ بشیر ۔ مبشر
anode : مثبت قطب (برقیات
anodyne : پیڑ ہرن ۔ اوکھد ۔ تسکین بخش دوا ۔ مسکن دوا
anon : جلدی ۔ ابھی ۔ فوراً ۔ آناً فاناً میں
antagonism : بیر ۔ لاگ ۔ برودھ ۔ مخالفت ۔ تنازع ۔ مقابلہ ۔ خصومت
antagonistic, antagonistical : بپریت ۔ بردھ ۔ بمکھ ۔ مخالف ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ ضد
antarthritic : گٹھیا مار ۔ دافع وجع المفاصل
antasthmatic : دافع ضیق النفس ۔ دافع دمہ
antatrophic : تپ دق کا علاج
ante : آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل
antecedent : مقدم ۔ پہلا ۔ قبل ۔ پیشین
antechamber, anteroom : باہر کا کمرا ۔ ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پولی
antedate : اگلی متی یا تاریخ‌لکھنا
antelope : چھلے دار سینگ والا مرگ ۔ مرگ
antemeridian, a. m. : دوپہر پہلے ۔ قبل از دوپہر
antemundane : قبل پیدائش دنیا ۔ دنیا سے پہلے
anthem : بھجن ۔ استوتی ۔ مدح ۔ مناجات ۔ ترانہ
anther : زیرہ ۔ زر گل
anthesis : کھلنتا ۔ شگفتگی
anthology : گلدستہٴ نظم ۔ بیاض ۔ کلام منتخب ۔ مجموعہ الاشعار ۔ ادبی کشکول
anthony's fire : سرخ بادہ ۔ بمب
anthracite : جھوٹا کوئلہ
anthropography : انسان کی قوموں کا بیان ۔منش برنن
anthropolite : آدمی کے جسم کا پتھر بن جانا
anthropologist : انسانیات دان ۔ عالم انسانیات
anthropomancy : انسان کی انتڑیوں کو دیکھ کے شگون یا فال لینا
anthropomorphism : اوتار لینا ۔ دیہ دھارن کرنا ۔ قادر مطلق کا شکل انسان میں آنا
anthropophagi : منش بھکشی ۔ مردم خور ۔ آدمی خور
anthropophagous : آدم خور
anthropophagy : منش بھکشن ۔ مردم خوری ۔ آدم خوری
antics : تماشا ۔ کھیل ۔ ٹھٹھا ۔ چلبلیاں
antidotal : زہر مہرہ سا ۔ تریاق سا
antidote : بس مار ۔ بس ہرن ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق
antifebrile : جور ناسک ۔ تپ مار ۔ دافع بخار یا تپ
antilogy : منطقی حدود کا تضاد
antimony : سرمہ ۔ انجن
antipathy : بیر ۔ دشمنی ۔ عداوت ۔ نفرت ۔ گھن ۔ کراہیت ۔ چڑ ۔ گلان
antiphlogistic : سوجن اتار یا مار ۔ دافع ورم
antiquarian : پرانا ۔ پراچین ۔ پراتم ۔ قدیم ۔ سلف
antiquated : پرانا ۔ متروک ۔ غیر مستعمل
antiquity : پہلا یا پرانا وقت ۔ اگلا زمانہ ۔ زمانہٴ سابق
antiseorbutic, antiscorbutical : لہو چھانٹ ۔ مصفی خون
antitheist : خدا کا منکر ۔ دہریہ ۔ کافر
antithetic, antithetical : ضد ۔ نقیض ۔ بپریت
antitype : موجد ۔ اصل ۔ بانی ۔ مخترع
antler : بارہ سنگے کا سینگ ۔ بارہ سنگا ۔ شاخ گوزن
antonym : ضد ۔ اضداد (الفاظ
anxiously : چنتا سے ۔ فکر یا تردد سے
any : کوئی ۔ کوئی سا ۔ جونسا
any : کچھ ۔ کچھ ایک ۔ کسی قدر
anticipate : متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا
anything : کوئی بھی چيز ۔ کُچھ بھی ۔ کِسی قِسم کی کوئی شے ۔ کسی بھی دَرجے تَک
anti : مخالف ۔ ضد ۔ کسی چیز کے پیچھے پڑھ جانا
anal : جو مقعد سے مُتعلِّق ہو ۔
another : اور ۔ کوئی اور ۔ دوسرا
annotate : شَرح لِکھنا ۔ تَنقید کَرنا ۔تحرير کَرنا ۔ حاشِيَہ چَڑھانا ۔
anticipate : متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔
anxious : مُشوِش ۔ مُتفَکَّر ۔ بے چين ۔ انديشَہ ناک ۔ فِکَر مَند ۔ پَريشانی سے
annually : سالانہ ۔ ہر سال ۔ سال بعد ۔
analyse : ساخت یا ترکیب کا تجزیہ کرنا ۔ عمل تحلیل ۔ کیمیا کے اجزا دریافت کرنا ۔
ankle : ٹخنہ ۔ پاوٴں اور پِنڈلی کا جوڑ ۔
annul : نابُود ۔ مُنہَدَم کَرنا ۔ کالعدَم کَر دینا ۔ مِٹا دينا ۔ مَنسُوخ کَر دینا ۔ تَنسيخ کَرنا ۔
angry : ناراض ۔ دکھی ۔ بات نہ کرنا ۔بہانے کرنا ۔
annoy : ناراض کَرنا ۔ دِق کَرنا ۔ اذِيَت دينا ۔ بے سُکُون کَرنا ۔ بَرہَم کَرنا ۔
answer : جواب دینا ۔ کسی بات کا جواب دینا ۔ کسی سے بات کرنا ۔
annexure : منسلکہ ۔ شامل۔ ملا ۔ ساتھ ہونا ۔ جڑا ۔
anus : مقعد ۔ بڑی آنت کا نِچلا حِصّہ جِس سے فُضلہ خارِج ہوتا ہے مقعد ۔
animism : نَسمِيَت ۔ رُوحِیَت ۔ قَديمی تَصَوَر جِس کے مُطابِق ايک رُوح( رُوحِ کائنات) جو غير مادی ہے ۔ رُوح پَرَستی ۔ مُظاہِر پَرَستی ۔
antagonist : حریف ۔ دشمن ۔ خلاف ۔
anger : غيظ ۔ طيش ۔ غُصَّہ ۔ غَضَب ۔ عتاب ۔ ناراضی ۔ خَفگی ۔
anniversaryofbirth : سالگرہ ۔ سالانہ یومِ پیدائش ۔ سالانہ یومِ پیدائش منانے کا عمل ۔
announce : مَنادی کَرنا ۔ شائع کَرنا ۔ نَشَر کَرنا ۔ اعلان کَرنا ۔ ڈھَنڈورا پيٹنا ۔
analyze : تَجزِيَہ کَرنا ۔ اجزا ميں الَگ الَگ کَرنا ۔ بُنيادی خَدوخال مُتَعيَن کَرنا ۔ مُطالِعہ کَرنا ۔
anymore : اب ۔ فی الوَقت ۔ سَر دَست ۔
anesthesia : تَخدير ۔ بے حِسی ۔ مَصنُوعی بے ہوشی ۔
anticipation : پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔
an : ایک ۔ کوئی ایک ۔ کوئی حرف علت سے شروع ہونے والے اسم سے پہلے آتا ہے ۔
analog,analogue : (کَمپِيُوٹَر) مَثيل ، اينالوگ ۔ مُسَلسَل طَبعی مُتغيَرات سے مُتعلِق ۔ (جيسے فاصلَہ ۔گردِش ۔
analogy : مطابقت ۔ مشابہت ۔ مماثل ۔ مشابہ ۔ قیاس ۔
analytical : تحلیلی عمل پر کاربند ۔ تحلیلی ۔ ایسی زُبان یا جُملہ جِس میں عمل تصریف ۔
anarchist : نَراجی ۔ حَکُومَت دُشمَن ۔ اِنتشاری ۔ انار کَسٹ ۔نَراج وادی ۔
anatomical : اعضاۓ بدن ۔ یا عِلم تشریح الابدان سے مُتعلق ۔
ancestor : بزرگ ۔ آباو اجداد ۔ بزرگ ۔ خاندان کے بڑے ۔دادا پردادا
ancillary : ماتحت ۔ ضمنی ۔ ذیلی ۔ معمولی ۔
and : اور
anemic : بھُسّا ۔ انيمِيا کا مَريض ۔ کَمیٴ خُون سے مُتعلِق ۔
anima : اندرونی نفس ۔ نسمہ ۔ مردانہ نفس میں نسوانی عنصر ۔
annihilate : نابُود کَر دينا ۔ ناپيد کَرنا ۔ وَجُود خَتَم کَر دينا ۔ ہَستی مِٹا دينا ۔
annul : منسوخ کرنا ۔ تنسیخ کرنا ۔ ختم کرنا ۔
annualincome : سالانہ آمدنی ۔ سالانہ اکٹھا ہونے والی کمائی ۔
anonymous : نا معلوم کا ۔ نا معلوم اصل یا نسبت کا یا نا معلوم مُصنف کا ۔
anovulation : عورتوں میں یوٹیرس سے خون کا نکلنا، عدیم البویضی کا خروج
ant : آنٹ ۔ چيونٹی ۔ کيڑی ۔
anthodium : گُل ڈوڈی ۔ لَفافِ گُل ۔ قَرقِ گُل ۔ مُرَکَّبِ گُل ۔
anuria : لَمبی پیشاب ۔ گُردوں سے پیشاب کے افراز کی غَیر موجُودگی ۔ پیشاب کَم آنا یا بِالکُل نہ آنا
anxiety : اندیشہ ۔ پریشانی ۔ خطرہ ۔ خوف زدہ ۔
analogously : مثل کی رو سے ۔ مثال کی رو سے ۔ مثالی طریقے سے ۔
anticipatory : آرزُو مَندانَہ ۔ جِس سے خَواہِش کا اِظہار ہو ۔
anonymity : بے نام ہونے کی حالَت يا صُورَت ۔ گُمنام باشی ۔ بے نامی ۔
anemia : (طِب) انيمِيا ۔ بھُس ۔ کَم خُونی ۔ خُون ميں ہوموگلوبين کی کَمی ۔
antenatal : قبل پیدائش ۔ پیدائش کے بعد کچھ ہونا ۔
ancestors : آباوٴ اجداد ۔ بڑے بزُرگ ۔ باپ دادا ۔ آبائی افراد ۔ خاندان ۔
anoint : چُپَڑنا ۔ تيل ڈالنا ۔ تيل سے تَر کَرنا ۔ مالِش کَرنا ۔
ancestral : جدی ۔ موروثی ۔ آبائی ۔ اسلافی ۔
anon : ابھی ۔ فوراً ۔ فی الفور ۔
anthropology : اِنسانیات ۔ بَشریات ۔ قدیمی اِنسانیات ۔ اِنسان کا مُطالِعہ ۔ اِنسانی جِسَم کی ساخَت ، طریقے ، رِواج اور عادات کے بارے میں عِلم
animus : نیت ۔ سوچ ۔ اچھا سوچنا ۔ بُرا سوچنا ۔ سوچنا ۔
anterior : اگلا ۔ آگے ۔ آگے چلنا۔ اگلا نمبر آنا ۔
anna : آنہ ۔ روپے کا سولہواں حصّہ ۔ متروک ۔
anklet : پايَل ۔ پازيب ۔ ٹَخنے کا زيوَر ۔ سَہارا يا حِفاظَت ۔ جُراب ۔ موزے ۔
anarchy : طوائف ، الملوکی ۔ ناچنے والی عورت ۔
annuity : سالانہ وظیفہ ۔ سال بعد ملنے والا وظیفہ ۔
analgesic : دَرد کو آرام پُہَنچَانے والی دَوا
anyhow : بَہَر صُورَت ۔ جو بھی ہو ۔ جِس طَرَح بھی ہو ۔ تَمام حالات ميں ۔
annoyed : جھنجھلایا ۔ غصّہ میں آیا ہوا ۔ ناراض ۔ پریشان ۔
anticipated : متوقع ۔ اندازہ ۔ سوچنا ۔
anonymously : گمنام طور پر ۔ نام چھپا کر ۔ پسِ پردہ رہ کر ۔
antarctic : جنوبی ۔ قطب جنوبی کا ۔
annular : چھَلّے دار ۔ حَلقہ دار ۔ چھَلّے یا حَلقے کی شَکَل کا ۔
antigen : تریاق زا ۔ صَد جِسَم زا ۔ ایسی شے جو اینٹی باڈیز کی پَیداوار شُرُوع کَرتی ہے ۔ یہ پَروٹین جو خُون کے سُرَخ جِسمیوں میں پائی جاتی ہے
analytic : مُتعلق بہ تحلیل ۔ تجزیہ ۔ تجزیاتی ۔ جِس سے انکار اپنی نفی آپ کرے ۔
annexed : ملحق ۔ ملا ہوا ۔ منسلک ۔
anaconda : اژدَر ۔ اژدَھا ۔ ايک بھاری بھَرکَم بے زہَر سانپ ۔
annexe : کِسی عمارت سے مُلحق یا مُتعلق ذیلی ضِلع ۔
anorexic : عدم اشتہا کا مریض ۔ نفسیاتی مریض ۔ وہم کا مریض ۔
anthropologist : ماہِرِ بَشَرِيات ۔ بَشَرِيات ميں تَخصيص کا حامِل ۔
analyst : تَجزیہ کار ۔ تَجزیہ کرنے والا
anomaly : خلاف قاعِدگی ۔ وہ جو غَیر مَعمُولی ہو یا مَعمُول سے ہَٹ کر ہو
anorexia : بھوک کی کمی، قلت اشتہائ، اشتہاء کا فقدان
antiquate : قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔
angst : احساسِ خوف ۔ کَرب ۔ تَکليف ۔
antecedents : حالات ۔ مقابل ۔ گذشتہ ۔
anathema : لَعنَت مَلامَت ۔ پھَٹکار ۔ بَد دُعا ۔ حُکمِ سَزا ۔ مَلعون ۔ مَردُود ۔
angelina : ایک قسم کا پودا جو امریکہ کے منطقہ حارہ میں ملتا ہے ۔
anesthetic : مُخدَر ۔ بے حِسی آوَر ۔ تَخدير کا يا اُس کے مُتعلِق ۔
anachronistic : جس میں اشتباہ تاریخی شامل ہو ۔ اشتباہ تاریخی سے متعلق ۔ سہو زمانی سے متعلق ۔
antioxidant : عمل تکسید کو روکنے والا عامِل جو خصوصاً کھُلی ہوا میں رکھی ہوئی اشیا کے تحفظ کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
anxiousness : بے تابی ۔ اِضطَراب ۔
antic : عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔
android : اِنسانی صُورت کا روبوٹ ۔
angler : بَنسی باز ۔ ڈوری کانٹے سے مَچھلی پَکَڑنے والا ۔ بَنسی باز مَچھلی ۔
annulment : رد ۔ منسوخی ۔ تنسیخ ۔ ختم ۔
antithetical : صَنَعتِ تَضاد سے مُتعلِق يا اُس کا رَنگ لِيے ہُوئے ۔ مَتضاد ۔
annotation : حاشیہ ۔ شرح ۔ تحشیہ ۔ تشریح ۔
annotation : حاشیہ ۔ شرح ۔ تحشیہ ۔ تشریح ۔
annotation : حاشیہ ۔ شرح ۔ تحشیہ ۔ تشریح ۔
antithetic : تضاد سے متعلق ۔ متضاد ۔ متناقض ۔
antagonistic : مَعائدانہ ۔ حَريفانہ ۔ مُخالِفانَہ ۔ مُخاصِمانَہ ۔ عُضلَہ مُخاصِم ۔
annualized : مجلہ سالنامہ کے لیے مضمون لکھنا ۔
antioxidants : عمل تکسید کو روکنے والا عامِل جو خصوصاً کھُلی ہوا میں رکھی ہوئی اشیا کے تحفظ کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
antiquities : قدیم زمانے کی رسوم ۔ باقیات سلف ۔ فرسودہ ادارے ۔
annotative : شرح دار ۔ تشریح کرنے والا ۔ شرح کی خاصیت کا ۔
antiquities : قدیم زمانے کی رسوم ۔ باقیات سلف ۔ فرسودہ ادارے ۔
anionic : مَنفی رَواں يا آئيون کے مُتعلِق يا اُس کا حَوالَہ لِيے ہُوئے ۔
antennae : اينٹينا ۔ شاخَہ ۔ قَرن ۔
androgyny : ذو جِنسِيَت ۔ نَر مادگی ۔
anodizing : مَشبيرانا ۔ استَر کاری کَرنا ۔
anemones : شقائق البحر ۔ سمُندری پھُول چھوٹا سا مرجانی جانور جو مونگے کی چٹان نہیں بناتا ۔
anticlockwise : گھڑی کی سوئی کے مُخالِف ۔ قوسی شکل میں ۔
antagonisms : تَضاد العمَل ۔ بھَرپُور مُخالفَت ۔ اِستَخوانی عُضلات کی تَرتیب ۔ مَرض سی مَزَاحمَت کَرنا
anthropogenic : بَشری تَکوين ۔ تَخليقِ بَشری کا احاطَہ کِيے ہُوئے يا اِس حَوالے سے ۔
androgen : خصیوں اور ایڈرینل کارٹیکس سے خارج ہونے ولے ہارمون کی کمی جو ثانوی مردانہ خصوصیات کو کنٹرول کرتے ہیں، نرزا کی کمی




Dictionary English to Urdu
A classic and Unique English to Urdu Dictionary in Pakistan.
Transliterate | Dictionary


Trace Mobile Number
English to Urdu